• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ فوجداری کیس،چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلب

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں خواجہ حارث کو (کل) جمعہ کو عدالت پیش ہونے کا حکم د یتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

جمعرات کو اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی ۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت (کل)( جمعہ تک ملتوی کردی گئی۔ سیشن عدالت نے خواجہ حارث کو (کل) جمعہ کو عدالت پیش ہونے کا حکم دےدیا، سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے ملزم کی جمعرات کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔

وکیل گوہر علی خان نے آئندہ سماعت پرپیش ہونے کی ضمانت دی۔ عدالت کے مختصرفیصلے کے مطابق شیرافضل نے ساڑھے 11 بجے سماعت مقرر کرنے کا کہا، جج نے ریماکس میں کہا ساڑھے گیارہ بجے شیرافضل مروت نے بتایا خواجہ حارث پیش ہوں گے،وکیل گوہرعلی نے بتایا کہ خواجہ حارث لاہور میں ہیں،دستیاب نہیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق وکیل نے سماعت ملتوی اور حاضری سے استثنا کی درخواستیں دائر کیں،گوہرعلی خان نے 10 جولائی تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی،وکیل الیکشن کمیشن نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی مخالفت کی۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی اور وکیل الیکشن کمیشن امجدپرویز عدالت پیش ہوئے۔ وکیل گوہرعلی خان نے کہا،سیشن عدالت میں کیس 8 جولائی کے لیے مقرر تھا،چیئرمین پی ٹی آئی نے آج لاہورہائیکورٹ میں پیش ہونا ہے۔ سیشن جج نے ریماکس دئیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 دنوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے، گوہرعلی خان نے استدعا کی 10 جولائی کے بعد کوئی بھی اگلی سماعت کی تاریخ دے دیں،

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیرافضل مروت سیشن عدالت پیش ہو گئے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گوہرعلی نے ساڑھے 11عدالت پیش ہونا ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ کیس کی سماعت بھی اسی وقت رکھ لیں، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے سماعت ساڑھے 11 بجے مقررکردی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: توشہ خانہ فوجداری کیسچیئرمین پی ٹی آئیذاتی حیثیت
Previous Post

پنجاب کی جیلوں میں بیکریاں بنانے، مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ

Next Post

تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے درخواست دائر

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

تحریک انصاف کی سرگرمیاں غیرآئینی قرار دینے کیلئے درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading