تمیم اقبال

تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ صدر منتخب

ڈھاکہ(سپورٹس نیوز )بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ مطابق ڈھاکا میں ہونےوالے انتخابات میں تمیم اقبال اس عہدے کےلئے واحد امیدوار تھے، وہ مجموعی طور پر 4 سالہ مدت کےلئے بورڈ کی قیادت کریں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں بنگلادیشی حکومت نے سابق صدر امین الاسلام کی قیادت میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں