• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شبلی فراز

شبلی فراز

تمام مقدمات جعلی ہیں، عوام دیکھ رہی ہے کہ یہ کیا سرکس جاری ہے،شبلی فراز

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 28, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام مقدمات جعلی ہیں، عوام دیکھ رہی ہے کہ یہ کیا سرکس جاری ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہاکہ تمام مقدمات مکمل طور پر جعلی مقدمات ہیں،لوگ اس ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نیب کی جانب سے جو تفصیلات بتائی گئی ہیں 40 ارب سے زائد کا سرمایہ اس ملک سے چلا گیا ہے،ہم بھیک مانگ رہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہاکہ ایسی صورتحال میں نقصان صرف عوام کا ہو گا،گزشتہ روز کی کانفرس میں فسطائیت کی انتہا کر دی گئی،یہ اپنے آپ کو سیاسی اور اخلاقی طور پر اتنا کمزور سمجھتے ہیں کہ ایک کانفرنس کا انعقاد بھی نہیں ہونے دیتے۔ انہوںنے کہاکہ ملک کی بھلائی کے لئے کوئی پلان نہیں ہے،وزیروں کا ایک جھرمٹ انھوں نے شامل کیا ہے۔اْنہوںنے کہاکہ ایسے لوگوں کو نوازا گیا ہے جنھوں نے اپنے ضمیر کو بیچا ہے۔ پاکستان کی عوام یہ دیکھ رہے ہیں کہ یہ کیا سرکس جاری ہے۔

عدالت کے باہر ہی موجود رہنما پاکستان تحریکِ انصاف عالیہ حمزہ نے کہا کہ اس حکومت کا فسطائیت کا چہرہ سب کے سامنے ہے، یاسمین راشد، عمر چیمہ کسی کی ضمانت نہیں ہو رہی، ہمیں فئیر ٹرائل کا حق بھی نہیں دیا جا رہا۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ میں ان ضمانتوں کو چیلنج کرنے آئی تھی، عوام کے ٹیکس پئیرز کا پیسہ عوام کو دبانے پر استعمال کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اپنی مرضی کے قوانین لانا، اپنے فائدے کے لیے 26ویں آئینی ترمیم پاس کروانا،میڈیا پر پیکا ایکٹ مسلط کر دیا گیا، ایک اپوزیشن الائنس سے کیوں گھبرا رہے ہیں۔ مجھے مینار پاکستان پر ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں لوگوں کو گرفتار نا کریں راستے کھول دیں۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ مان لیں آپ ہار گئے ہیں وہ ایک شخص جیل میں بیٹھا اپنی عوام کی جنگ لڑ رہا ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان تحریک انصافجعلیسرکسشبلی فرازعواممقدمات
Previous Post

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے،وزیر اخلہ

Next Post

قومی اسمبلی کے ایک ممبر پر سال بھر میں کتنا خرچہ آیا؟ پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے ایک ممبر پر سال بھر میں کتنا خرچہ آیا؟ پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading