• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار

تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے،وزیر خزانہ

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان کا مستقبل روشن ہے جس طرح سینیٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے تین روز یہاں امن ، نظم و ضبط اورایک دوسرے کا احترام اور برداشت کا کلچر دیکھا اللہ کرے یہ سلسلہ ہمیشہ برقرار رہے ۔

جمعہ کو سینیٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کے انعقاد پر چیئرمین سینیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اجداد کی جانب سے علیحدہ مملکت کے قیام کے مقاصد کو مد نظر رکھنا ہو گا ، ان تین روزہ تقریبات کے دوران امن ، ڈسپلن اور برداشت کے علاوہ ایک دوسرے کا احترام دیکھا ، یہ کسی بھی مہذب پارلیمان اور جمہوری نظام کی بنیاد ہے ، میری یہ دعا ہے کہ یہ ماحول جو یہاں نظر آیا وہ ہمیشہ قائم و دائم رہے ۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان عالمی معیارات کے مطابق اپنے آپ کو تبدیل کر رہاہے ، رابطے اور شفافیت پارلیمان کے لئے اہمیت کے حامل ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں کہ انتظامی اور پالیسی اقدامات سے وفاق ، جمہوریت اور گورننس مضبوط ہو گی ، سینیٹ کی کارروائی میں عوامی شرکت احسن اقدام ہے ، اس سے عوام کا پارلیمانی جمہوریت پر اعتماد بحال ہو گا ۔

انہوں نے کہاکہ یہ جمہوریت ، پارلیمان ، قانون سازوں اور پاکستان کے عوام کے لئے وقت ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ وفاق اور وفاقی اکائیوں کا وقت ہے ۔انہوں نے کہاکہ 50 سال قبل اس سینیٹ کا قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا باب ہے اور اس سے وفاق پاکستان کو استحکام ملا ۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ چیئرمین کے ساتھ ساتھ سابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے وفاق کو درپیش مسائل کا یہاں تذکرہ کیا ۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجوں کے باوجود ایک روشن مستقبل اپنے سامنے نظر آرہاہے ، اس ایوان ،اپنے محبوب وطن اور اپنے عوام کے لئے روشن مستقبل نظر آرہاہے ، کلمہ کی بنیاد پر حاصل ملک کو اللہ ہر طرح کے خطرات سے محفوظ رکھے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانمستقبل روشنمشکلاتوزیر خزانہ
Previous Post

انتخابات میں جمعیت نمایاں کامیابی حاصل کرے گی، مولانا فضل الرحمن

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading