• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وزن

تقریباً 50 فی صد امریکی وزن کم کرنیکی ادویات میں دلچسپی رکھتے ہیں

News Editor by News Editor
اگست 5, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سان فرانسسكو(صحت ڈیسک) ایک نئے سروے کے مطابق امریکا میں زیادہ تر افراد وزن کم کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی نئی قسم کی ادویات کے متعلق جانتے ہیں اور ان میں نصف کا کہنا ہے کہ وہ ان کو استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

کیسر فیملی فاؤنڈیشن کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں چند افراد نے وزن کم کرنے کے لیے دوا کا استعمال کرنے کے متعلق بتایا۔ لیکن 60 فی صد کے قریب افراد جو وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے تھے (اور ان میں ایک چوتھائی افراد وہ بھی تھے جو وزن کم کرنے کی کوشش نہیں کر رہے تھے) کا کہنا تھا کہ اگر وزن کم کرنے کی دوا محفوظ اور مؤثر ثابت ہوئی تو وہ ضرور استعمال کریں گے۔

سروے کے مطابق دلچسپی کا اظہار بالخصوص ان افراد کی جانب سے زیادہ کیا گیا جن کو کسی ڈاکٹر یا ماہر نے حالیہ سالوں میں مٹاپے میں مبتلا ہونے کے متعلق بتایا یا ان میں دلچسپی زیادہ دیکھی گئی جو 9 کلو سے زیادہ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ان افراد میں خواتین(51 فی صد) کی شرح مردوں(38 فی صد) کی نسبت زیادہ تھی۔ جبکہ ہسپانوی افراد کی سیاہ فام یا سفید فام افراد کی نسبت دلچسپی زیادہ دیکھی گئی۔

مجموعی طور پر جیسے جیسے سروے کے شرکاء کی معلومات میں اضافہ ہوا ان کی دلچسپی وزن کم کرنے والی ادویات میں کم ہوگئی۔ تاہم، ایک چوتھائی سے کم تعداد کی دلچسپی ان ادویات میں برقرار رہی۔

سروے میں حاصل ہونے والی شرح کے مطابق 7 میں سے قریب 1 فرد کا کہنا تھا کہ وہ یہ ادویات تب بھی استعمال کرنے میں دلچسپی رکھیں گے اگر ان کو یہ معلوم ہو کہ استعمال کرنے سے وزن دوبارہ بڑھ جائے گا۔ 6 میں سے قریب 1 فرد نے اس دوا کے انشورنس میں شامل نہ ہونے یا امریکی ادارہ برائے غذا اور ادویات سے منظور نہ ہونے کے باوجود دوا میں دلچسپی دِکھائی۔

سروے کے مطابق نصف سے زیادہ افراد کا کہنا تھا کہ وزن کم کرنے والی ادویات کو انشورنس میں شامل ہونا چاہیئے اور تقریباً 80 فی صد افراد کا کہنا تھا کہ ان ادویات کو مٹاپے کا شکار افراد کے لیے انشورنس میں شامل ہونا چاہیئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادویاتانشورنسڈاکٹرسروےوزن
Previous Post

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں شجرکاری مہم کا آغاز

Next Post

الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے،منظور وسان

News Editor

News Editor

Next Post
منظور وسان

الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے،منظور وسان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading