• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
نتائج کا اعلان

تعلیمی بورڈ فیصل آبادنے تمام الحاق شدہ ادارہ جات کے طلباوطالبات کے مابین ادبی مقابلہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیا

News Editor by News Editor
اکتوبر 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
7

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)کمشنر فیصل آباد وچیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سلوت سعید کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن نے فیصل آبادبورڈسے الحاق شدہ تمام سکولزوکالجزکے طلباوطالبات کے مابین ادبی مقابلہ جات کے شیڈول کا اعلان کردیاہے جبکہ اس سلسلہ میں جملہ متعلقین وسربراہان ادارہ جات کوبھی مطلع کردیا گیا ہے۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق سیر ت النبی ۖ کے حوالہ سے حسن قر آت، نعت خوانی اور اردوو انگریزی تقاریرکے مقابلوں کا انعقاد کیا جا ئے گا جن میں ہر سکول و کالج سے ایک طالبعلم یا طالبہ شرکت کے اہل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اردو تقریر کا عنوان حضورنبی کریم ۖ بحیثیت محسن انسانیت اور انگریزی تقریر کا عنوان حضرت محمدۖ،دی گریٹیسٹ بینی فیکٹر آف ہیومینیٹی ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ سکولز و کالجز لیول کے طلباکامقابلہ حسن قر آت9 اکتوبر بروز پیر، نعت خوانی کا مقابلہ10 اکتوبر بروز منگل،اردو تقریر11 اکتوبر بروز بدھ اورانگریزی تقریرکا مقابلہ12 اکتوبر بروز جمعرات کو منعقد ہوگاجبکہ مذکورہ تمام مقابلہ جات گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول علامہ اقبا ل روڈ فیصل آباد میں منعقد ہونگے۔انہوں نے بتایا کہ سکولزو کالجز کی طالبات کے مابین مقابلہ حسن قر آت13 اکتوبر بروزجمعتہ المبارک،نعت خوانی14 اکتوبربروز ہفتہ، اردو تقریر16 اکتوبربروز پیر اور انگریزی تقریری مقابلہ17 اکتوبر بروزمنگل کو منعقد ہوگانیزمذکورہ تمام مقابلے گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج برائے خواتین عید گاہ روڈ فیصل آبادمیں منعقد ہونگے۔

انہوں نے بتایا کہ مقابلہ حسن قر آت میں سکولز و کالجزکے طلبا و طالبات کو قر آن پاک کے پارہ نمبر30 کی سورة الضحیٰ زبانی تلاوت کرنا ہوگی جبکہ مقابلہ نعت خوانی کیلئے نعت اردو زبان میں زبانی یاد ہوناضروری ہے جوچار اشعار سے زائد نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ فلمی طرز یا فلمی دھن اور شرکیہ اشعارکی قطعاً اجازت نہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نعت میں مناجات نہیں ہونے چاہئیں اورنہ ہی کسی شعر کو دہرانے کی اجازت ہو گی۔

انہوں نے بتایا کہ اول، دوم، سوم پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلباؤ طالبات کو بالتر تیب5 ہزار، 4 ہزاراور3 ہزار روپے کیش پرائز اور میرٹ سر ٹیفکیٹس دئیے جائیں گے نیزسکول لیول کے مقابلہ جات میں ششم تا دہم کلاس جبکہ کالج لیول کے مقابلہ جات میں گیارہویں و بار ہویں جماعت کے طلبا و طالبات شریک ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مقابلہ جات میں شرکت کرنیوالے طلبا و طالبات کا ڈیٹا،نام طالبعلم، ولدیت، تاریخ پیدائش، کلاس رولنمبر، طلبا و طالبات کا فون نمبر، نام ادارہ اور ادارہ کا فون نمبرریسرچ برانچ کے ای میل ایڈریس research@bisefsd.edu.pk پر7 اکتوبر تک ایکسل فارمیٹ میں ای میل کر دیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں رجسٹریشن فری ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مزید معلومات ورہنمائی کیلئے ریسرچ برانچ کے فون نمبرز 041ـ9330250/0333ـ6505886 پربھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادبی مقابلہتعلیم ڈیسک
Previous Post

سکولوں سے باہر بچوں کو اسکولوں میں واپس لانے اور داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی سیمینار کاانعقاد

Next Post

چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے،چینی وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خا رجہ

چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے،چینی وزارت خا رجہ

Comments 7

  1. kostenlose freispiele royal casino says:
    2 مہینے ago

    Regelmäßige Spieler sollten unseren wöchentlichen Belohnungskalender im Auge behalten, der Freispiele, Cashback-Angebote und Turniere auflistet.
    Wenn Sie in Echtzeit unterhalten werden möchten, bringt das Live-Casino professionelle Gastgeber auf Ihren Bildschirm.
    Sie können Funktionen wie kaskadierende Walzen,
    Sticky Wilds und Freispiele an jedem Spielautomaten im Rolling Slots Casino ausprobieren, bevor
    Sie echtes Geld einzahlen.
    Mittlerweile ist der Glücksspielanbieter bereits seit 2021
    auf dem Markt vertreten und hat schon in der Vergangenheit positiven Zuspruch von Spielern erhalten. Rolling Slots Casino
    bietet Responsible Gambling mit Selbstausschluss, Auszeit und
    Realitätscheck, sodass du bei Rolling Slots die Kontrolle im Profil
    festlegst. Rolling Slots Casino bietet dir mehrere Schienen, die in Deutschland üblich
    sind, und du kannst dir bei Rolling Slots die bevorzugte Variante aussuchen. Hier entstehen echte
    Rolling Slots Erfahrungen, die man gerne weitererzählt.Rolling Slots Casino sortiert sauber in Bereiche wie Megaways, Bonus
    Buy, Instant Win, Live Casino, Roulette, Blackjack, Poker und weitere Tischspiele, und die Lobby
    von Rolling Slots wächst stetig, ohne den Überblick zu
    verlieren.

    References:
    https://online-spielhallen.de/smokace-casino-auszahlung-ihr-umfassender-leitfaden/

    جواب دیں
  2. Bet365 casino customer service says:
    2 مہینے ago

    Most casinos, poker sites offer players some free cash when they
    join up. Here are some of the most popular online casino games that attract
    millions of players worldwide. Welcome to Casino
    World, your ultimate guide to the best online casinos for real money gaming!
    Enter Casino World, the ultimate online casino experience where you can play, win, and socialize with millions of players from around the world!
    Below are the top online casino games that players across the USA love the
    most.1.
    Our expert reviews help you choose the right
    casino for your gaming style and budget. Play our games on your
    phone, iPad or Android Tablet! Use your Gems to get Good Luck Charms, which boost your coin winnings from playing free Blackjack in Vegas
    World.

    References:
    https://blackcoin.co/a-guide-to-casino-comp-points-vip-programs/

    جواب دیں
  3. high roller online casinos says:
    2 مہینے ago

    References:
    https://blackcoin.co/best-live-dealer-online-casinos-in-australia/

    جواب دیں
  4. annunciogratis.net says:
    2 مہینے ago

    online slots uk paypal

    References:
    annunciogratis.net

    جواب دیں
  5. www.recruit-vet.com says:
    2 مہینے ago

    paypal casino sites

    References:
    http://www.recruit-vet.com

    جواب دیں
  6. dfc1318.kr says:
    2 مہینے ago

    online real casino paypal

    References:
    dfc1318.kr

    جواب دیں
  7. https://infuline.co.kr says:
    2 مہینے ago

    gamble online with paypal

    References:
    https://infuline.co.kr/bbs/board.php?bo_table=free&wr_id=682667

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading