• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی ریسکیو

ترکیہ میں چینی ریسکیو مشن مصروف عمل

News Editor by News Editor
فروری 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

استنبول ( نیوز ڈیسک)ترکیہ اور شمالی شام میں 6 تاریخ کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں 21 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

اس وقت چینی ریسکیو ٹیمیں اور متعدد چینی سوشل ایمرجنسی رسپانس فورسز زلزلے کے علاقے میں امدادی کام کر رہی ہیں۔چینی میڈ یا نے بتا یا کہ مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو چینی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی چینی ریسکیو ٹیم کے 82 ارکان ترکیہ پہنچے ۔9 تاریخ کی علی الصبح چینی ریسکیو ٹیم نے مقامی ریسکیو ٹیم کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ایک حاملہ خاتون کو 8 منزلہ منہدم مکان کے کھنڈرات سے کامیابی سے نکالا ۔

بعد ازاں رہائشی عمارت کے قریب چینی ریسکیو ٹیموں نے ایک اور خاتون کو پھنسا ہوا پایا۔ اسی دن سہ پہر کو خاتون کو کامیابی کے ساتھ بچا لیا گیا۔ اس رات چینی ریسکیو ٹیم نے مقامی امدادی ٹیموں کے ساتھ مل کر ایک منہدم ہونے والی سات منزلہ عمارت سے پھنسی 20 سالہ خاتون کو کامیابی کے ساتھ بچایا۔

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو چین کی پہلی سوشل ریسکیو فورس ریم ریسکیو ٹیم ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقے اڈانا پہنچی۔ 9 تاریخ کو ریسکیو ٹیم نے بیلم قصبے میں ایک شخص اور ایک بچے کو کامیابی کے ساتھ بچایا اور دونوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسی دن سہ پہر کو ریسکیو ٹیم اور ترک آرمی سٹی سرچ ٹیم نے ایک شہری گھر سے 2 بالغوں اور 3 بچوں سمیت ایک خاندان کو کامیابی سے بچالیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترکیہچینی ریسکیوشدید زلزلےشمالی شام
Previous Post

چین، صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافہ، دفتر برائے قومی شماریات

Next Post

چینی صدر کی افریقہ میں موجود چینی طبی عملے کی حوصلہ افزائی

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کی افریقہ میں موجود چینی طبی عملے کی حوصلہ افزائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading