• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

ترقی کو فروغ دینا بین الاقوامی برادری کا وسیع اتفاق رائے ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
مئی 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے یوریشین اکنامک یونین کے دوسرے یوریشین اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور تقریر کی۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا اور مربوط علاقائی ترقی کو فروغ دینا بین الاقوامی برادری کا وسیع اتفاق رائے ہے۔ ایک ہنگامہ خیز اور بدلتی ہوئی دنیا کے سامنے، ایشیا-یورپ تعاون کو کس طرح آگے بڑھنا چاہئے؟ یہ نہ صرف خطے کے لوگوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ہے، بلکہ دنیا کی ترقی کے رجحان پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔.

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ وقت اور تاریخ کے اس طرح کے سوال کے لیے چین کا جواب واضح ہے۔ میں نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پیش کیا ہے اور تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پائیدار امن، عالمگیر سلامتی، مشترکہ خوشحالی، کھلے پن، شراکت داری ، صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کی دنیا کی تعمیر کے لیے مل کر کام کریں اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کریں۔

اس سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر کی میری تجویز کی دسویں سالگرہ ہے۔ اس اقدام کا بنیادی نقطہ آغاز تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کے لئے نئے طریقے تلاش کرنا اور ایک "خوشگوار راستہ” کھولنا ہے جس سے تمام ممالک اور دنیا کو فائدہ ہو۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ یوریشین خاندان کے رکن کی حیثیت سے چین کی ترقی یوریشین خطے سے لازم و ملزوم ہے اور اس سے سب کو فائدہ ہو رہا ہے۔ چین کو پوری امید ہے کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر اور یوریشین اکنامک یونین کی تعمیر سے ڈاکنگ اور تعاون مزید گہرا ہوگا اور تمام ممالک متحد ہوں گے اور ایشیا یورپ تعاون میں ایک نئی صورتحال پیدا کریں گے۔

یوریشین اکنامک یونین کا دوسرا یوریشین اکنامک فورم 24 مئی کو ماسکو، روس میں منعقد ہوا جس کا موضوع "ایک کثیر قطبی دنیا میں یوریشین انضمام” تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتفاق رائےبین الاقوامی برادریترقیچینی صدر
Previous Post

پرنسپل پی جی ایم آئی کاپروفیسر خالد محمود کو"پروفیسر آف ایمریٹس"بنانے کا اعلان

Next Post

"2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ بیجنگ انیشیٹو" کا اجراء

News Editor

News Editor

Next Post
بیجنگ انیشیٹو

"2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ بیجنگ انیشیٹو" کا اجراء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading