• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
تحریک انصاف

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا

News Editor by News Editor
مئی 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرائیں گے، الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے۔

خرم شیر زمان نے میئر کراچی کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے میئر کا فیصلہ پی ٹی آئی کرے گی، ہم جسے سپورٹ کریں گے وہ کراچی کا میئر بنے گا، پی پی پلان لائے پھر سپورٹ کرنے نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنا پلان پیش کرے تو جائزہ لیں گے،عوام کی سہولت کے لیے پیپلزپارٹی نے خاص اقدام نہیں اٹھائے، سیاسی جماعتیں شہر کے لیے پلان پیش کرے پھر دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کی روشنیاں دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں، شہرمیں اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ چاہتے ہیں، شہریوں کو پانی ملنا چاہیئے، ٹرانسپورٹ کا نظام بھی بہتر ہو، 15 سال میں پیپلزپارٹی نے کوئی اقدام نہیں اٹھایا، سیاسی جماعتیں عوامی مفاد میں بات چیت کرتی ہیں۔انہوںنے کہا کہ پچھلے 15 سال کے اندر پیپلزپارٹی نے ایسا کیا کردیا کہ کراچی سے ووٹ لیے ہیں، لوگ سوچ رہے ہیں کہ کیا اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ ہوگیا، بجلی لوڈشیڈنگ گیس لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی، کتوں نے بچوں کو کاٹنا چھوڑ دیا، صحت تعلیم کا نظام بہتر ہوگیا، منشیات کا خاتمہ ہوگیا، کیا کراچی کی سڑکیں بن گئی ۔

پی ٹی آئی رہنما نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم موجودہ نتائج کو مسترد کرتے ہیں، مطالبہ کرتے ہیں کہ دوبارہ انتخابات کروائے جائیں، ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کریں گے ان افسران کو ہٹایا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

انہوںنے کہا کہ کل ضلع وسطی میں ڈبے پکڑے گئے، سب پر تیر کے نشان لگے ہوئے تھے، عمران خان اسی وجہ سے کہتے تھے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن ہوں، میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کل کے دن کی بہتر عکاسی کی گئی، اس نظام کے تحت جنرل الیکشن ہوئے تو کوئی بہتری نہیں آسکتی۔خرم شیر زمان نے کہا کہ پہلے ایک سیاسی جماعت کی انگلی پکڑ کرشہرکے امن کوخراب کیا گیا، اب ایک بار پھر پیپلزپارٹی کی انگلی پکڑی گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلدیاتی انتخاباتتحریک انصافمسترد
Previous Post

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، سماعت 3 ہفتوں کیلئے ملتوی

Next Post

پیپلز پارٹی جعل سازی کرکے تاریخ دہرا رہی ہے، بے نقاب کریں گے ، حافظ نعیم

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ نعیم

پیپلز پارٹی جعل سازی کرکے تاریخ دہرا رہی ہے، بے نقاب کریں گے ، حافظ نعیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading