• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے ، یوسف رضا گیلانی

News Editor by News Editor
مئی 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نظریاتی پارٹی نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے،

بجٹ کے بعد الیکشن کیلئے تیار تھے مگر اب تاخیر ہوچکی، اس وقت مذکرات کے لیے تیار تھے مگر انہوں نے ہماری بات نہیں مانی،ہماری فوج اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے اور بہت مضبوط ہے ، جب دہشتگردی تھی تو سکیورٹی اداروں نے بہت قربانیاں دیں، فوج نے اپنا آج قربان کرکے پاکستان کا کل مضبوط کیا،

گزشتہ روز این ایف سی یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ یہ ملک قائد اعظم اور تحریک پاکستان کی انتھک محنت سے بنا ہے ، کچھ عناصر ملک کے باہر سے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کررہے ہیں، جو 9مئی کو فوجی املاک پر حملہ ہوا یہ ملک پر حملہ تصور ہوگا ، جن لوگوں نے پاکستان پر حملہ کیا آج ان کی پارٹی کا کیا حشر ہوا سب کے سامنے ہے ،یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں سے کہتا ہوں آپ پاکستان کا سرمایہ ہیں

، اوور سیز کو جو دکھایا گیا وہ ایسا نہیں جو زمینی حقائق پر مبنی ہو ، پوری دنیا میں اس طرح کی حرکت ہوتی تو اسکا شدید ردعمل آتا، پاکستانی فوج نے تحمل کے ساتھ برداشت کیا اور قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے ،ان کا کہنا تھا کہ 23کروڑ عوام اکٹھے ہیں اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو لایا گیا اب انہوں نے اڑنا ہی تھا کیونکہ پوری زندگی تو نہیں بیٹھنا تھا، یہ کوئی نظریاتی پارٹی تو نہیں تھی ، یہ لوگ دس دن برداشت نہیں کرسکے ،

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا کوئی موازنہ نہیں ، پاکستان کو ایٹمی طاقت ذوالفقار علی بھٹو نے بنایا، تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں لیکن جو پارٹی فیصلہ کرے گی وہ ہمارا فیصلہ ہوگا، نئے آنے والوں کو میرٹ پر دیکھ کر پارٹی میں شامل کیا جائے گا،

انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل ہوتا ہے، ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا بجٹ پیش کریں گے ، ہم بجٹ کے بعد الیکشن کرانے کے لیے تیار تھے مگر اب تاخیر ہوچکی ہے ، اس وقت مذکرات کے لیے تیار تھے مگر انہوں نے ہماری بات نہیں مانی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برداشتپاکستان پیپلز پارٹیتحریک انصافنظریاتی پارٹییوسف رضا گیلانی
Previous Post

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،حافظ حمد اللہ

Next Post

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کے لئے منظور

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کے لئے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading