• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
برآمدات

تجارتی خسارے میں سالانہ بنیادوں پر42.9فیصد کی نمایاں کمی

News Editor by News Editor
جولائی 19, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کا مرس ڈیسک)ملک کے تجارتی خسارے میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر42.9 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان بیور و برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27.59ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کے مقابلے میں 42.9فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2022 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 48.35ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جون میں تجارتی خسارے کا حجم 1.86ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جون کے 4.94ارب ڈالر کے مقابلے میں 62.3فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق مئی کے مقابلے میں جون میں تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر12.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مئی میں تجارتی خسارے کا حجم 2.12ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جون میں کم ہوکر1.86ارب ڈالر ہوگیا۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 27.73ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022 کے مقابلے میں 12.7فیصد کم ہے۔ مالی سال 2022 میں برآمدات کا حجم 31.78ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔جون میں ملکی برآمدات کا حجم 2.35ارب ڈالر رہا جو گزشتہ سال جون کے 2.91ارب ڈالرکے مقابلے میں 19.1فیصد کم ہے۔مئی کے مقابلے میں جون میں برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر7.1فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔

مئی میں برآمدات کا حجم 2.20ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جون میں بڑھ کر2.35ارب ڈالر ہوگیا۔اعدادوشمارے مطابق مالی سال 2023 میں ملکی درآمدات کا کل حجم 55.33ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کے مقابلے میں 31فیصد کم ہے۔ مالی سال 2022 میں ملکی درآمدات پر80.13ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔جون میں 4.21ارب ڈالر کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 46.3فیصد کم ہیں۔

گزشتہ سال جون میں ملکی درآمدات کا حجم 7.85ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ مئی کے مقابلے میں جون میں ملکی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر2.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ مئی میں درآمدات کا حجم 4.32ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو جون میں کم ہوکر4.21ارب ڈالر ہوگیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان بیورتجارتی خسارہسالانہ بنیادوںملکی درآمدات
Previous Post

برآمدی اہداف کے حصول،تجارتی خسارہ میں کمی کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جائے 'فائونڈر گروپ

Next Post

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں جون کے دوران ماہانہ بنیاد پر16 فیصد کمی

News Editor

News Editor

Next Post
ایل پی جی

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں جون کے دوران ماہانہ بنیاد پر16 فیصد کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading