• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پنچن رنپوچی

تبت کے نئے سال کے موقع پر پنچن رنپوچی کی جانب سے تہنیتی پیغام

News Editor by News Editor
فروری 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ ( نیوز ڈٰیسک)تبت کے روایتی نئے سال لوسار تہوار کی آمد کے موقع پر پنچن رنپوچی نے تبتی قومیت کے لوگوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی۔

ایک اور سال آ گیا ہے، اور بہار کی کونپلیں پھوٹ رہی ہیں۔ اس موقع پر میں اپنے عزیز دوستوں اور اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم تبتیوں کو نئے سال کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں!

2022 میں، میں نے تبت کے بہت سے دیہات اور مندروں کا دورہ کیا اور تیز رفتار ترقی اور بے شمار مسکراتے ہوئے چہروں کا مشاہدہ کیا۔انتہائی ترقی کی بدولت تبت میں غربت حیران کن طور پر کم ہوئی ہے۔ لوگ اپنے وطن کی حفاظت اور اسے ایک بہتر جگہ بنانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

وہ اب آزادانہ طور پر اپنے مذہب پر عمل کر سکتے ہیں، اور راہبوں اور راہباؤں کی زندگیوں میں بہت بہتری آئی ہے۔
میں نے تبتی بودھ برادریوں کے ساتھ بات چیت کی ہے، اور ہم نے بہت سے معاہدے کیے ہیں کہ کس طرح تبتی بدھ مت ایک سوشلسٹ معاشرے کے ساتھ ڈھل سکتے ہیں اور ایک جدید، نئے تبت کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔ میں تبتی بدھ برادریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ لوگوں کی خدمت کریں، قومی اتحاد کو برقرار رکھیں، اور اپنے ملک اور مذہب سے محبت کرنے اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے اپنے عظیم مشن کو پورا کریں۔

گزشتہ سال ہم میں سے ہر ایک کے لیے مشکل تھا، لیکن ہم سب اپنے اپنے طور پر ہیرو تھے۔ وبا ہمیں شکست نہیں دے سکی، اور ان مشکلات نے ہمارے حوصلے پست نہیں کئے۔ اس کے برعکس ،اس مشکل نے ہمیں مزید مضبوط اور لچکدار بنایا اور ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینے اور مل کر کام کرنے کی اہمیت سکھائی۔
آئیے نئے سال میں زندگی کا احترام کریں، فطرت کے شکر گزار ہوں، جو کچھ ہمارے پاس ہے اس کی قدر کریں، اور یہ یقین رکھتے ہوئے آگے بڑھیں کہ ایک روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنچن رنپوچیتبتتہنیتی پیغامنئے سال
Previous Post

امریکہ کی "بغیر پائلٹ کے ایئرشپ کے واقعے پر قرارداد" کی منظوری چین کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، چین

Next Post

بالادستی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کی جائے، چھن گا نگ

News Editor

News Editor

Next Post
چھن گا نگ

بالادستی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کی جائے، چھن گا نگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading