• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

تا ئیوان اقوام متحدہ میں شامل ہونے کا اہل نہیں ہے، چین

News Editor by News Editor
ستمبر 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ر یاستی کو نسل کے دفتر امور تا ئیوان کے تر جمان نے کہا ہے کہ تا ئیوان اقوام متحدہ میں شامل ہونے کا اہل نہیں ہے، اقوام متحدہ ایک بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم ہے جو خودمختار ریاستوں پر مشتمل ہے ،تائیوان چین کا ایک حصہ ہے، ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات اور بین الاقوامی برادری کے اتفاق رائے کا بنیادی اصول ہے۔ یہ حقیقت اور اس کی تاریخی اور قانونی بنیاد واضح ہے۔ہم نے جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 پر اپنا موقف کئی بار واضح کیا ہے۔

بدھ کے روز
ترجمان نے نشاندہی کی کہ 1943 کا قاہرہ اعلامیہ، 1945 کا پاٹس ڈیئم اعلامیہ، 1945 میں جاپان کے ہتھیار ڈالنے کی شق اور چینی حکومت کا اعلان یہ سب ظاہر کرتے ہیں کہ چین نے تائیوان پر اپنےاقتدار اعلی کو حقیقی طور پر بحال کر دیا ہے۔ 1949 میں اپنے قیام کے بعد ، عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پورے چین کی نمائندگی شامل کرنے والی واحد قانونی حکومت بن گئی۔

یقینا عوامی جمہوریہ چین کی حکومت تائیوان سمیت پورے چین کی اقتدار اعلی کی مالک ہے اور اس حق کے استعمال کی اہل ہے۔ چین کے ایک حصے کے طور پر تائیوان کی حیثیت کبھی تبدیل نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی اسے کبھی تبدیل ہونے دیا جائے گا۔

1971 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 26 ویں اجلاس میں قرارداد 2758 منظور کی گئی جس میں اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے تمام قانونی حقوق کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کے نمائندوں کو اقوام متحدہ میں چین کے واحد قانونی نمائندے کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہتا ئیوانچین
Previous Post

تقرریوں و تبادلوں سے متعلق پیپلز پارٹی کا اعتراض بلاجواز، سیاسی بیانیہ ہے: رانا ثنا اللہ

Next Post

بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار اور آپس میں منسلک ہے ، چینی وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خا رجہ

بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار اور آپس میں منسلک ہے ، چینی وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading