• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
اکتوبر 1, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
5

لاہور (ہیلتھ ڈیسک) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے افتتاحی سیشن میں خصوصی شرکت کی۔کانفرنس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز راجہ منصور احمداور سید واجدعلی شاہ، ایڈیشنل سیکرٹریز زاہدہ اظہر، شاہدہ فرخ، راشد ارشاد، ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، اشفاق الرحمن، محمد وسیم، آغا نبیل، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ڈپٹی سیکرٹریز و دیگر حکام نے شرکت کی۔

کانفرنس میں وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق، وائس چانسلر نشر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف، وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عمر، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر چوہدری اور پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم نے بھی شرکت کی۔کانفرنس میں پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار ظفر الفرید، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ندیم حفیظ بٹ، پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر زوہرہ خانم، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ نیورو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر و دیگر پرنسپلز بھی موجود تھے۔

کانفرنس میں سی ای او مئیو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد، ایم ڈی چلڈرن ہسپتال لاہور پروفیسر ڈاکٹر ٹیپو سلطان، سی ای او پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر ڈاکٹر انجم جلال، سی ای او پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق، ڈی جی نرسنگ پنجاب، ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر منیر احمد ملک، ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹر عامر سلیم، ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر ندرت، ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحییٰ سلطان، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر تحسین و دیگر نے شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کانفرنس کے دوران سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس میں آنے والے تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز، ایم ایس حضرات اور ہسپتالوں کے ذمہ داران کو خوش آمدید کہتے ہیں۔کانفرنس کے دوران تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ ہر ٹیچنگ ہسپتال کے سربراہ میں لیڈر کی خصوصیات ہونی چاہئیں۔ پنجاب کا نظام صحت باقی صوبوں کی نسبت بہت بہتر ہے۔

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کے ویژن کے مطابق تمام کارڈیالوجی ہسپتالوں میں مریضوں کو پرائمری انجیو پلاسٹی کی سہولت کی فراہمی گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔

اس وقت کارڈیالوجی ہسپتالوں میں آٹھ ہزار سے زائد مریضوں کی پرائمری انجیو پلاسٹی کر چکے ہیں۔ نگران وزیر صحت نے کہاکہ پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کا دورہ کرکے طبی سہولیات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تمام سرکاری ہسپتالوں کے ہیلتھ پروفیشنلز کی ویکسینیشن مکمل کروائیں۔ پنجاب میں صحت سہولت پروگرام کے ذریعے عوام کو بلا تعطل سہولت دی جارہی ہے۔

سرکاری ہسپتالوں میں آنے والا ہر مریض ہمارے لئے وی آئی پی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں ایچ آر مکمل کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ پنجاب کی عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہیلتھ سکریننگ گیم چینجر ثابت ہو گی۔ پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ خوش قسمت ہوں کہ سید محسن نقوی جیسا وزیر اعلیٰ اور پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم جیسا استاد ملا ہے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے کا محکمہ ہے۔

اللہ پاک نے خدمت انسانیت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں رکھا۔ ایک محنتی اور سچے انسان کو زندگی میں کبھی مشکل نہیں ہوتی۔پنجاب کی نگران کابینہ کا عوامی خدمت کے علاوہ اور کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے اپنے اظہار خیال میں کہاکہ پنجاب کے کسی سرکاری ہسپتال میں ادویات کی کمی نہیں ہونی چاہئے۔ہسپتالوں کے سربراہ مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔پنجاب کے نرسنگ کالجز کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں سروس ڈیلیوری میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔

سرکاری ہسپتالوں میں ایچ آر کی کمی کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جا رہا ہے۔سرکاری ہسپتالوں کے انفراسٹرکچر کی ری ویمپنگ کی کوشش کررہے ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میڈیکل اور نان بائیو میڈیکل سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ علی جان خان نے بتایاکہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی آسانی کیلئے مختلف سروسز کو آؤٹ سورس کررہے ہیں۔ صحت سہولت پروگرام میں مزید بہتری لا رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بہتریتوجہڈاکٹر جاوید اکرمصوبائی وزیر صحتنظام صحت
Previous Post

کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے، وکی کوشل

Next Post

بھارت کو دشمن ملک کہنے پر ذکاء اشرف کو سوشل میڈیا تنقید کا سامنا ، کئی حق میں بول پڑے

News Editor

News Editor

Next Post
ذکاء اشرف

بھارت کو دشمن ملک کہنے پر ذکاء اشرف کو سوشل میڈیا تنقید کا سامنا ، کئی حق میں بول پڑے

Comments 5

  1. Amunra Casino Bewertung says:
    2 مہینے ago

    Insgesamt bleibt Casino ein umstrittener Film, der sowohl für seine brillante Regie als auch für seine kontroversen Darstellungen von Gewalt und Brutalität bekannt ist.
    Insgesamt ist „Casino“ ein Film, der durch seine beeindruckenden Schlüsselszenen und die hervorragenden schauspielerischen Leistungen der Hauptdarsteller beeindruckt.
    Die Szene zeigt auch die komplizierte Beziehung zwischen Ace und Ginger und die Schwierigkeiten, die sie haben, ihre Probleme zu lösen.
    In diesem Zusammenhang wurde den Filmemachern vorgeworfen, die Rolle von McGee im Vergleich
    zur realen Person und ihrem Verhältnis zu Rosenthal negativer dargestellt zu
    haben, als es tatsächlich der Fall war. So hatte beispielsweise Geraldine
    McGee (im Film als Ginger dargestellt) insgesamt drei Kinder, zwei mit Frank
    Rosenthal und eines mit ihrem langjährigen Freund Lenny Marmor.
    Wieder freigelassen, verliert sie wegen ihrer
    Drogensucht innerhalb kurzer Zeit das gesamte Geld und wird schließlich in Los Angeles ermordet, indem man ihr eine Überdosis
    verabreicht. Die Bosse haben nun genug von dessen Eskapaden und lassen ihn und seinen Bruder mit Baseballschlägern in einem Maisfeld brutal zusammenschlagen und bei lebendigem Leibe begraben.
    Er spielt ihn fantas�tisch, denn er zeigt auch diesen Widerling als Menschen. Der
    gesamte restliche Teil wurde von den beiden improvisiert und
    somit immens von den Schauspielern mitgestaltet. Anscheinend zufrieden mit den vorherigen Leistungen arbeitete
    er auch bereits zum dritten Mal mit dem Trio Robert De Niro, Joe Pesci und Frank Vincent zusammen. Hintergrund &
    Infos zu CasinoMartin Scorsese drehte nach Hexenkessel und GoodFellas – Drei Jahrzehnte in der Mafia den dritten Mafiafilm,
    bei dem er bereits zum achten Mal auf Robert De Niro als Schauspieler setzte.
    Martin Scorseses Mafiadrama Casino zeigt die Mafia im schillernden Las Vegas der frühen Siebziger, welches hinter dem Vorhang
    der guten Laune von Geld, Drogen und Gewalt dominiert wurde.

    References:
    https://online-spielhallen.de/f1-casino-mobile-app-dein-rennstart-ins-online-glucksspiel/

    جواب دیں
  2. quick cashout casinos says:
    2 مہینے ago

    It’s an ideal Saskatoon casino since it’s located just south of the city in Whitecap.

    There are more than 3,300 slot machines to enjoy on the
    casino floor. Like Casino NB, it offers dining options and
    live entertainment. Today, it features over 1,200 slots and more than 30 tables.
    We’ve outlined the casinos below by region so it’s easier to
    find your preferred one based on where you live.

    Queensland’s biggest Casino, The Treasury Brisbane is a glamorous non-stop exciting gaming venue that
    has something for everyone. It’s a luxurious gaming venue that’s beautiful inside and out and caters for low and
    high rollers. We go through the rest of the casino’s features
    in our guide.
    Famous for its national horse racing prominence, Gulfstream Park is a pretty casino/shopping/dining and entertainment venue, with 20 restaurant/bars and over 20
    retailers. They offer live Jai-Alai simulcast racing on dogs and ponies.
    This 73,000 square foot casino is located just south of its much bigger
    Hard Rock sibling.

    References:
    https://blackcoin.co/national-casino/

    جواب دیں
  3. Kingpin Crown Melbourne review says:
    2 مہینے ago

    Once you’ve got your diving licence, you can explore the reef with a guided tour.
    For those who want to explore the reef without getting
    wet, there are plenty of glass bottom boat tours available.
    Some of the most popular islands to the south include Bedarra Island
    (pictured below), Dunk Island and Orpheus Island.
    From the world-famous Fitzroy Island to the secluded Bedarra Island further south, there is an island to suit everyone.

    The Tamarind and Cafe China restaurants, both award-winning
    dining establishments, are conveniently placed on the casino floor.
    Sporting activities will only be shown during the hours when the
    casino is open. Many of them are also connected by a progressive jackpot, which means
    that as the casino becomes busier, the possible prizes increase.
    Approximately 500 gambling slot machines range from one cent to one dollar on the casino
    floor.
    When it comes to table and electronic games, the Reef Casino
    is about quality and not quantity. For anyone interested in exciting games,
    a friendly and relaxed environment with an emphasis on entertainment, nothing beats a visit to the Reef.
    This remote area offers eco-lodges, guided rainforest tours, and
    pristine beaches.

    References:
    https://blackcoin.co/new-online-casinos-australia-2025-guide/

    جواب دیں
  4. www.refermee.com says:
    2 مہینے ago

    online roulette paypal

    References:
    http://www.refermee.com

    جواب دیں
  5. balajee.co.in says:
    2 مہینے ago

    paypal casinos online that accept

    References:
    balajee.co.in

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading