• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عطا تارڑ

تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ، چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،عطاء اللہ تارڑ

News Editor by News Editor
جولائی 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ،

چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،حتمی ٹرائل کو رکوانا اور خلل ڈالنا انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کے مترادف ہے،جواب نہ دینے اور ثبوتوں کو چھپانے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بہادری دکھائیں اور ٹرائل کا سامنا کریں۔

بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت پیش نہ ہو کر یہ ثابت کر دیا کہ یہ توشہ خانہ چوری کا جواب نہیں دینا چاہتے۔ انہوںنے کہاکہ یہ توشہ خانہ کیس میں راہ فرار اختیار کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیںانہوںنے کہاکہ توشہ خانہ تحائف بیچ کر اربوں روپے حاصل کیے گئے اور ڈکلیئر بھی نہ کیے گئے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ عمران نیازی نے تاخیری حربوں میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔

انہوںنے کہاکہ توشہ خانہ کیس میں تمام گواہان کے بیانات قلم بند ہو چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تمام گواہان پر جرح بھی مکمل ہو چکی ہے اور ٹرائل اخری مراحل میں ہے۔معاون خصوصی برائے داخلہ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تاخیری حربوں کے ذریعے اپنا کیس خود خراب کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس چھ چلتا رہا اور تاخیری حربوں کے ذریعے چوری کو چھپانے کی مذموم کوشش کی گئی۔

عطا اللہ تارڑنے کہاکہ حتمی ٹرائل کو رکوانا اور خلل ڈالنا انصاف کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کے مترادف ہے۔ انہوںنے کہاکہ چوری کا جواب نہ دینے اور ثبوتوں کو چھپانے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیںانہوںنے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی بہادری دکھائیں اور ٹرائل کا سامنا کریں۔ معاون خصوصی برائے داخلہ نے کہاکہ کبھی جج پر عدم اعتماد کرتے ہیں کبھی کیس کے دائر اختیار کو چیلنج کرتے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ غیر ملکی قیمتی تحائف بیچنے میں تو تاخیری حربے استعمال نہیں کیے گئے فٹافٹ تحائف بیچے اور اربوں روپے حاصل کیے گئے۔ انہوںنے کہاکہ تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے اور چوری کا حساب دینا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے داخلہ

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ٹی آئیچیئر مینرکاوٹیںعدالتعطاء اللہ تارڑمعاون خصوصیوزیراعظم
Previous Post

یو ای ٹی لاہور میں پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز

Next Post

وزیر اعظم نے پاکستان میں معاشی بحالی کے امکانات کو بڑھانے کے لئے بہترین کام کیا ہے، سابق سعودی سفیر

News Editor

News Editor

Next Post
سعودی سفیر

وزیر اعظم نے پاکستان میں معاشی بحالی کے امکانات کو بڑھانے کے لئے بہترین کام کیا ہے، سابق سعودی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading