• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تائیوان

تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی نے اشتعال انگیزی کو ہوا دی ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
چین کے علاقے تائیوان کے نائب رہنما، لائی چنگڈے امریکہ میں اپنی "ٹرانزٹ” کارکردگی ختم کرنے کے بعد تائیوان واپس آئے۔اس دوان تائیوان کے لوگوں اور امریکہ میں مقیم چینیوں نے "تائیوان کی علیحدگی نامنظور” اور "تائیوان کی علیحدگی ناممکن ہے” جیسے نعرے لگا کر احتجاج کیا۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا حصہ ہے۔اگرچہ ابنائے تائوان کے دونوں کناروں کے درمیان طویل عرصے سے سیاسی اختلافات رہے ہیں لیکن چین کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو کبھی تقسیم نہیں کیا گیا۔ 2016 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے، تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے حکام نے یکطرفہ طور پر آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو کمزور کیا ہے، "1992 کے اتفاقِ رائے” کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے .

جس میں ون چائناپالیسی شامل ہے۔ اس کے علاوہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان اشتعال انگیزی کو ہوا دی اور استحکام میں خلل ڈالا۔ ڈی پی پی کے اندر، لائی چنگڈے کو "تائیوان کی علیحدگی” کی سازش کرنے والے ایک بدنام عنصر کے طور پر جانا جاتا ہے۔

لائی چنگڈے کے امریکہ میں "ٹرانزٹ” کا مقصد تائیوان کے علاقے کے رہنما کے انتخاب کے لیے حمایت حاصل کرنا، امریکہ کو اپنی حمایت کے لیے قائل کرنا ہے اور عالمی برادری میں” تائیوان کی علیحدگی” کے حوالے سے غلط فہمیاں اور ابہام پیدا کرنا ہے۔ تاہم لائی چنگڈےکو امریکہ میں گرمجوشی نہیں ملی۔

تائیوان کے زیادہ سے زیادہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ "تائیوان کی علیحدگی ” آبنائے تائیوان کے امن اور استحکام سے مطابقت نہیں رکھتی، اور آبنائے تائیوان کے دونوں طرف کے ہم وطنوں کے مفادات اور فلاح و بہبود کے خلاف ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ مشترکہ طور پر پُرامن وحدت کو آگے بڑھانا آبنائے تائوان کے دونوں جانب کے چینی عوام کے بہترین مفاد میں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تائیواننیوز ڈیسک
Previous Post

چین کا علا قائی سالمیت کی مضبوطی سے حفاظت کرنے کا اعلان

Next Post

2023 (چین) ایشیا-یورپ کموڈٹی ٹریڈ فیئر کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
ٹریڈ فیئر کا انعقاد

2023 (چین) ایشیا-یورپ کموڈٹی ٹریڈ فیئر کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading