• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
بے جا ٹیکسز

بے جا ٹیکسز ختم کرکے ملکی معیشت کو پروان چڑھایا جائے’فائونڈر گروپ

News Editor by News Editor
جون 2, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور ( کامرس ڈیسک)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے وفاقی بجٹ 24_2023میں تاجروں پر مزید ٹیکسز لگانے کے بجائے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تاجر دوست پالیسیوں کو اپنانے کا مطالبہ

کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں پر پہلے سے عائد بیجا ٹیکسز ختم کرکے نہ صرف ملکی معیشت کو پروان چڑھایا جا سکتا ہے بلکہ ٹیکسز کی بھر مار کے خاتمے سے ملک میں نئے کاروبار کھولنے کی راہیں بھی ہموار ہو سکیں گی انہوںنے کہا کہ صنعتیں معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں بجٹ صنعتکاروں و تاجروں کی مشاورت سے بنایا جائے انہوںنے نئے ٹیکسز نہ لگانے اور پہلے سے موجود ٹیکسز میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

امید ہے کہ بجٹ تاجر دوست ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔فائونڈر گروپ کے رہنما میاں محمد اشرف نے کہا کہ ملکی معیشت گرداب کے بھنور میں ہے ایسے حالات میں آئی ایم ایف نے بھی فی الوقت جھنڈی دکھا ئی ہوئی ہے۔جون میں موجودہ اتحادی حکومت نے وفاقی بجٹ پیش کرنا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں تاجروں اور عوام پر نئے ٹیکسز لگانے کے بجائے انہیں ریلیف دیا جائے جبکہ پہلے سے عائدبے جا ٹیکسز کو کم کیاجائے۔ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکسز کو ختم کرکے تاجر دوست بجٹ کا ثبوت دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں تاجروں پر ایسے ظالمانہ ٹیکسز عائد کیے گئے جس کی وجہ سے نا صرف چھوٹے تاجروں کو اپنے کاروبار بند کرنا پڑے بلکہ بڑے تاجروں کو بھی اپنے کاروبار جاری رکھنا مشکل ہو گیاانہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کا بھی بیٹرہ غرق رکھا ہے ایسے میں تاجروں اور عوام پر مزید بوجھ ڈالنا کسی صورت دانشمندی نہیں ہوگی بلکہ ان حالات میں تاجر اور عوام دو ست پالیسیاں ہی ہمیں بدحال معاشی بھنور سے نکال سکیں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بے جا ٹیکسزکامرس ڈیسک
Previous Post

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے' پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

Next Post

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605ارب روپے کا مجموعی ریونیو اکٹھا کرلیا

News Editor

News Editor

Next Post
ایف بی آر

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605ارب روپے کا مجموعی ریونیو اکٹھا کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading