• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تھا ئی لینڈ

بی آر آئی نے پوری دنیا کے لوگوں کا مشترکہ تعاون حاصل کیا ہے، تھا ئی لینڈ

News Editor by News Editor
نومبر 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سریندھورن نے چین کا پچاسواں دورہ کیا ہے ۔ ہفتہ کے روز چائنا میڈیا گروپ  کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے چین اور  چینی لوگوں سے ملنا جلنا بہت پسند  ہے۔چین کا دورہ کرنے والی تھائی شاہی خاندان کی پہلی رکن کے طور پر انہوں نے مئی 1981 میں پہلی بار چین کا دورہ کیا تھا  ۔ اس کے بعد چین کو مزید جاننے کے لیےوہ اگلے 40 سے زائد سالوں میں بارہا چین آئیں، جس سے چین اور تھائی لینڈ کے درمیان دوستانہ تعاون کے لیے دوستی کا پل بنا۔

 چین کے اپنے پہلے دورے سے واپس جانے کے بعد، شہزادی سریندھورن نے چین میں جو کچھ دیکھا اس سے متعلق  بہت سی کتب شائع کیں ۔ انہوں  نے  نہ صرف  اپنے سفری نوٹس سے  قدیم  بلکہ جدید  چین کو بھی متعارف کروایا . اس کے علاوہ  چینی ادب  کے بہت سے فن پاروں کا تھائی زبان میں ترجمہ بھی کیا، جس سے تھائی لینڈ کے لوگوں کے لیے چین کو سمجھنے کا ایک دریچہ کھلا۔

ان کےپہلے دورہ چین کو 40 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، چینی عوام کی پرانی اور  بہترین  دوست کے طور پر شہزادی سریندھورن اب بھی چین اور تھائی لینڈ کے درمیان روایتی دوستی کو فروغ دینے کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہیں اور اس سرزمین میں دوستی کے بیج بونا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو” نے تھائی لینڈ اور چین کے لوگوں اور پوری دنیا کے لوگوں کا مشترکہ تعاون حاصل کیا ہے۔ اس انیشی ایٹو کے ذریعے،  زیادہ سے زیادہ  چینی لوگوں نے تھائی لینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے اور اسی طرح بہت سے تھائی باشندے چین میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ تجارت اور سرمایہ کاری کے علاوہ،   بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  نے  مشترکہ تعمیرمیں شریک ممالک  کے عوام کو  سفری سہولیات بھی فراہم  کی ہیں، یہ ایک  مفید نیشیٹو   ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تھا ئی لینڈ
Previous Post

مصنوعی ذہانت، پائیدار ترقی  وغیرہ  ایشیا پیسیفک کی اقتصادی خوشحالی میں "چین کا حل" مددگار

Next Post

کچھ بڑے ممالک نے ایشیا پیسیفک خطے میں کیمپ تصادم کی حوصلہ افزائی کی ، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ایشیا پیسیفک

کچھ بڑے ممالک نے ایشیا پیسیفک خطے میں کیمپ تصادم کی حوصلہ افزائی کی ، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading