• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دستاویزی فلم میں تعاون

بی آر آئی ممالک کے ڈائریکٹرز کا ترقی کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم میں تعاون

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

لا ہو ر (نمائندہ خصوصی) بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ڈائریکٹرز ترقی کی دہائی کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم پر تعاون کر رہے ہیں۔ مرکزی میڈیا پلیٹ فارم نے “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کے ساتھ ساتھ ممالک کے ڈائریکٹرز کو ایک مختصر دستاویزی فلم بنانے کی دعوت دی ہے، جو اس اقدام کے ارتقاء اور تبدیلیوں کی ایک دہائی کی عکاسی کرتی ہے۔

ان شرکاء میں پاکستان ٹیلی وژن کے ڈائریکٹر حسن حیات بھی شامل ہیں، جنہوں نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے گئے لاہور اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ دستاویزی فلم کے اس حصے میں میٹرو لائن کے پاکستانی عوام کی زندگیوں میں تبدیلی کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

چینی کاروباری اداروں کی جانب سے تعمیر شدہ لاہور میٹرو اورنج لائن کا افتتاح سال 2020ء میں کیا گیا ۔ پاکستان کے پہلے جدید میٹرو سسٹم کی نمائندگی کرنے والے اس منصوبے کو چین اور پاکستان کے “بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کے مشترکہ وژن کے تحت ایک فلیگ شپ پروجیکٹ قرار دیا جاتا ہے۔

لاہور میں شمال سے جنوب تک 27 کلومیٹر پر محیط “اورنج لائن” نہ صرف شہر کے ذرائع آمد و رفت میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ لاہور کے بہت سے ثقافتی اور تاریخی مقامات کو بھی ایک دوسرے سے منسلک کرتی ہے۔ سیاحوں اور مقامی شہریوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی میٹرو اورنج لائن نے آسان نقل و حمل کی سہولت فراہم کی ہے، جبکہ 40 روپے کے سستے ٹکٹ نے یقیناً لاہوریوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔

ایک مقامی کہاوت ہے کہ ’’لاہور میں زندگی نہ گزاری گئی زندگی کو بھرپور زندگی نہیں کہا جاسکتا” لاہور، جو کبھی مغلیہ سلطنت کا دارالحکومت تھا، ایک متحرک ثقافت اور بہت سے تاریخی مقامات کا امین ہے۔ موجودہ وقت میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے مشترکہ وژن کے ساتھ اورنج لائن پروجیکٹ نے قدیم شاہراہِ ریشم کے اس تاریخی اور ثقافتی مرکز میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دارالحکومتشاہراہ ریشملاہورمغلیہ سلطنت
Previous Post

چین ، ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کا خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام

Next Post

وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے،سرفراز بگٹی

News Editor

News Editor

Next Post
نگران وزیر داخلہ

وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے،سرفراز بگٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading