• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چوہدری انوار الحق

بیوروکریسی نظام حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چوہدری انوار الحق

News Editor by News Editor
اگست 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیوروکریسی نظام حکومت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

تبادلے اور ریٹائرمنٹ نظام کا حصہ ہے۔اچھے بیوروکریٹ کو یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ وہ نظام میں اپنے ہونے کے اثرات چھوڑ کر جاتا ہے۔سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ اور ریٹائر ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف نے بہترین کام کیا ، ان کی نئی اسائنمنٹ کے لیے دعاگو ہوں۔

وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر عثمان چاچڑ اور ریٹائر ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف شاہ کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا۔اس موقع پر سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر،سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم خان نیازی،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،

موسٹ سینئر وزیر،ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم،وزیر خزانہ کرنل(ر) وقار احمد نور،ڈپٹی سپیکر ریاض گجر،وزراء حکومت سردار جاوید ایوب،میاں عبدالوحید،عاصم شریف بٹ،اکمل سرگالہ،راجہ صدیق،سردار ضیاء القمر،اکبر ابراہیم،اظہر صادق،دیوان علی چغتائی،معاون خصوصی کرنل (ر) معروف،ارکان اسمبلی محترمہ نبیلہ ایوب،محترمہ تقدیس گیلانی،بیگم امتیاز نسیم،سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ،ریٹائرڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف شاہ،چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات / پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی اور سیکرٹریز حکومت نے شرکت کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ آزادکشمیر کا خاصہ اور روایت ہے کہ آنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور جانے والوں کو پورے احترام کے ساتھ رخصت کیا جاتا ہے جسے قائم رکھا گیا ہے۔انہوں نے دونوں اعلی آفیسران کے کام کی تعریف کرتے ہوے کہا کہ تجربہ کار بیوروکریٹ کے ساتھ کام کرنے کیلیے آپ کو بھی پروفیشنل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سابق چیف سیکرٹری ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں ،گیارہ ماہ ایک وزیراعظم کے ساتھ کام کیا اور چار ماہ ایک کے ساتھ،انہوں نے اتھارٹی کی بات کو پوری شدت و مد سے نافذ کیا۔

انہوں نے ڈاکٹر آصف شاہ کی نئی اسائنمنٹ کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تقریب سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر عثمان چاچڑ،ریٹائرڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر آصف شاہ نے خطاب کرتے ہوے حکومت آزادکشمیر کا شکریہ ادا کیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی نے اپنے خطاب میں دونوں اعلی آفیسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کی نظامت کے فرائض پرنسپل سٹاف آفیسر بدر منیر نے ادا کئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیوروکریسیپروفیشنلچوہدری انوار الحق
Previous Post

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدورں اور غریبوں کی ترجمانی کی ہے، فریال تالپور

Next Post

عمران خان کو کئی بار ملک چھوڑنے کا کہا گیا، علیمہ خان

News Editor

News Editor

Next Post
علیمہ خان

عمران خان کو کئی بار ملک چھوڑنے کا کہا گیا، علیمہ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading