• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

بین الاقوامی طرز کو تشکیل دینے والی ایک اہم قوت "برکس” کے لیے شی جن پھنگ کی تجاویز اور خدمات

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 واں برکس سربراہ اجلاس منعقد ہوا۔ چین، برازیل، بھارت اور روس کے رہنماؤں نے برکس تعاون اور مشترکہ تشویش کے اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا اور "برکس اور افریقہ: شراکت داری کو گہرا کرنا، باہمی ترقی کو فروغ دینا، پائیدار ترقی کے حصول اور جامع کثیر الجہتی کو مضبوط بنانا” کے موضوع پر بات چیت کی اور وسیع تر اتفاق رائے پر پہنچے۔

بین الاقوامی سطح پر ایک اہم قوت کے طور پر” برکس” کے کردار پر چینی صدر شی جن پھنگ نے خاص طور پر کہا کہ "بڑے بین الاقوامی معاملات پر، برکس ممالک نے ہمیشہ معاملے کی حقیقت کی بنا پر، منصفانہ طور پر بات کرنے، کام کرنے، اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے ، بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دوسرے ممالک کی جاگیر نہ بننے پر زور دیا ۔ یہ بیان بہت سی ابھرتی ہوئی معاشی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے دلوں کی آواز ہے۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ برکس تعاون ایک اہم مرحلے میں ہے، اور یہ ضروری ہے کہ اتحاد اور خود کو بہتر بنانے کے اصل ارادے پر عمل کیا جائے، مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنایا جائے، اعلی معیار کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے، عالمی گورننس کی اصلاحات کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دیا جائے اور دنیا کو مزید یقین، استحکام اور مثبت توانائی دی جائے۔ اس مقصد کے لیے شی جن پھنگ نے ترقی، سلامتی اور تہذیبوں کے باہمی سیکھ سے متعلق متعدد عملی اقدامات تجویز کیے ہیں۔

اقتصادی میدان میں تعاون پر شی جن پھنگ نے تجویز پیش کی کہ برکس ممالک کو ترقی اور احیاء کی راہ پر ہم آہنگ ہونا چاہئے اور "ڈی کپلنگ ” اور معاشی جبر کی مخالفت کرنا چاہئے۔ عوامی سطح پر تبادلوں کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ تہذیبیں متنوع ہیں اور ترقی کے راستے بھی متنوع ہیں جن کا احترام کیا جانا چاہیے۔

عالمی حکمرانی کے پیش نظر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ بین الاقوامی قوانین اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں پر مبنی ہونے چاہئیں اور اپنے قوانین یا گروہی ضوابط کو بین الاقوامی قوانین کے طور پر پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔ برکس ممالک کو حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنا چاہئے اور اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر بین الاقوامی نظام کی حفاظت کرنا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامیجنوبی افریقہکثیرالجہتی
Previous Post

پنجاب میں ڈینگی مچھر کے وار، مزید 59 مریض اسپتال میں داخل

Next Post

چین جنوبی افریقہ تعلقات کا سنہرا دور قریب ہے، میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
میڈ یا

چین جنوبی افریقہ تعلقات کا سنہرا دور قریب ہے، میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading