• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن

"بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو کا اجرا

News Editor by News Editor
اکتوبر 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) "بیلٹ اینڈ روڈ” سے متعلق چ تعاون کے تیسرے فورم کے انعقاد سے قبل چائنا میڈیا گروپ اور متعددافریقی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو جاری کیا۔ چینی اور افریقی میڈیا ، کوآپریٹو فلم بندی، اعلیٰ سطحی انٹرویوز، فلم اور ٹی وی پروگرامز کی نمائشوں اور ملٹری میڈیا کی سرگرمیوں کے ذریعے چین- افریقہ دوستی کو مضبوط تر کریں گے اور لوگوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دیں گے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے ویڈیو خطاب میں کہا کہ اس سال صدر شی جن پھنگ کی طرف سے پیش کردہ "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” اور افریقہ کے ساتھ اخلاص پر مبنی پالیسی پر صدر شی کے تصور ، دونوں کی 10 ویں سالگرہ ہے۔ پچھلی دہائی کے دوران، چین-افریقہ تعاون نے بھرپور قوت کا مظاہرہ کیا ہے۔

فریقین ایک اعلیٰ سطحی چین-افریقہ ہم نصیب معاشرہ تشکیل دےرہے ہیں ۔ چائنا میڈیا گروپ افریقی میڈیا کے ساتھ مل کر چین-افریقہ دوستانہ تبادلوں، جیت جیت تعاون اور خوشحالی کے لیے کی جانے والی محنت کی کہانی سنائے گا اور "بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون کےنتائج پیش کرے گا۔

اس وقت افریقہ کی 50میڈیا تنظیموں اور اداروں نے "بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو کے ساتھ تعاون کرنے کی خواہش یا اس کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افریقی میڈیابیجنگچائناچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا چائنا میڈیا گروپ کوخصوصی انٹرویو

Next Post

عالمی سروے کے مطابق نوجوان "بیلٹ اینڈ روڈ" کے بنیادی تصور اور گزشتہ دہائی میں اس کی کامیابیوں کو تسلیم

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی سروے

عالمی سروے کے مطابق نوجوان "بیلٹ اینڈ روڈ" کے بنیادی تصور اور گزشتہ دہائی میں اس کی کامیابیوں کو تسلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading