• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بین الاقوامی کانفرنس

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر نے پاکستان میں قائم چین کے سفارتخانے اور چائنہ میڈیا گروپ کے تعاون سے “بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: علاقائی روابط کی طرف ایک گیٹ وے” کے موضوع پر اسلام آباد میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔

کانفرنس کا بنیادی مقصد علاقائی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ایک وسیع رابطہ قائم کرنا اور بی آر آئی کے ذریعے علاقائی تعاون کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے عوام سے عوام کے روابط کو بڑھانا ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس میں فیکلٹی آف ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر آدم سعود نے کانفرنس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں طلبہ کو آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ بی آر آئی ایک فائدہ مند منصوبہ ہے اور یہ علاقائی انضمام کے تمام نقطہ نظر کا اشتراک کرتا ہے۔اس موقع پر چائنہ میڈیا گروپ اسلام آباد سٹوڈیو کی ڈائریکٹر حو پھنگ پھنگ نے اپنے خطاب میں بی آر آئی کی زبردست کہانیاں بیان کیں۔ انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے کام کا تعارف کروایا۔

ان کا کہنا تھا کہ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس 1960 کی دہائی میں شروع کی گئی اور یہ باقاعدہ پروگرام اور ویڈیو پروڈکشن کرتی ہے۔ حو پھنگ پھنگ نے عوام سے عوام کے روابط کو فروغ دینے کے حوالے سے سی پیک کے فوائد بھی بیان کیے۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل برائے انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس میجر جنرل (ر) ڈاکٹر ثمریز ملک نے 21 ویں صدی کی جغرافیائی سیاست میں سی پیک کا تجزیہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو سی پیک اور بی آر آئی کے بارے میں بنیادی معلومات ہونی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے۔کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنہ میں ادارہ برائے مشترکہ مستقبل کی حامل براداری کے ڈین پروفیسر لی ہوائی لیانگ نے “انڈرسٹینڈنگ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: ایک جامع جائزہ” کے مو ضوع پر تقریر کی۔

انہوں نے کہا کہ چین اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کو فعال طور پر فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے چین کا عزم واضح ہے اور چین اقوام متحدہ کے ایک اہم شراکت دار کے طور پر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کانفرنس کے دیگر شرکاء نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا۔ اس موقع پر طلبہ اور دیگر عہدیداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلام آبادبیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوبین الاقوامی کانفرنس
Previous Post

تعطیلات کے دوران صارفین کی مارکیٹ سے چین کی معاشی قوتِ حیات کا اظہار

Next Post

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے کا معاملہ،عدالت کی ڈی سی کو کل تک فیصلے کی ہدایت

News Editor

News Editor

Next Post
لبرٹی چوک پر جلسے

پی ٹی آئی کے لبرٹی جلسے کا معاملہ،عدالت کی ڈی سی کو کل تک فیصلے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading