• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جکارتہ-بانڈونگ

بیلٹ اینڈ روڈ”کا نیا لینڈ مارک جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے”

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے ، جو جلد ہی باضابطہ طور پر آپریشنل ہوجائے گی ، انڈونیشیا میں بڑے آن لائن سوشل پلیٹ فارمز کی ہاٹ سرچ فہرستوں پر غالب ہے۔

حال ہی میں ، سی ایم جی کے نامہ نگار نے جکارتہ کی سڑکوں اور جکارتہ – بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے تعمیراتی مقامات کا دورہ کیا ، اور جکارتہ – بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے پر عام انڈونیشین عوام کے خیالات اور حقیقی رائے معلوم کی۔

جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے چین اور انڈونیشیا کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ” اور عملی تعاون کا ایک تاریخی منصوبہ ہے جو ایک مکمل نظام، تمام عناصر اور پوری صنعتی چین کے ساتھ چین کی تیز رفتار ریلوے کا پہلا بیرون ملک تعمیراتی منصوبہ بھی ہے۔

جنوب مشرقی ایشیا میں تیز رفتار ریل رکھنے والے پہلے ملک کے طور پر ، انڈونیشیا کے شہریوں نے کہا کہ "جکارتہ – بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے” اس وقت انڈونیشیا میں سب سے بڑا نمایاں منصوبہ ہے ، اور چین کا انتخاب دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ ” جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے حوالے سے جب لوگوں سے بات کی گئی تو انٹرویو دینے والے افراد نے اس منصوبے پر فخر کا اظہار کیا .

اور ساتھ ہی ٹرین کے باقاعدہ آغا ز پر سفر کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم ہو کر 40 منٹ تک ہونے کی تبدیلی پر حیرانی کا بھی اظہار کیا ۔ کئی افراد نے کہا کہ وہ ٹرین کے آغاز پر سب سے پہلے جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا نہ صرف خود تجربہ کریں گے بلکہ اسے سوشل پلیٹ فارمز پر اپنے دوستوں کو بھی دکھائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیلٹ اینڈ روڈٹرینجکارتہ-بانڈونگہائی اسپیڈ ریلوے
Previous Post

چین کا جا پا ن کی جا نب سے آلودہ پانی کے اخراج پر تشو یش کا اظہار

Next Post

پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا ، نگران وفاقی وزیر

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاکٹر ندیم جان

پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا ، نگران وفاقی وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading