• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
میاں محمد شہباز شریف

بیرون ممالک استقبال کرنے والوں کے چہرے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ آگئے ہم سے پیسہ مانگنے‘ وزیراعظم

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ میں یا ہمارے دوسرے زعما ءبیرون ممالک جاتے ہیں،جب ہمارا استقبال کیا جاتا ہے تو میں ان لوگوں کے چہروں کو دیکھتا ہوں،

استقبال کرنے والوں کے چہرے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ آگئے ہم سے پیسہ مانگنے ‘آئی ایم ایف کا پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری سے قبول کیا‘ بھکاری پن کے خاتمے کیلئے ہمیں اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا ہوگا‘برادر ازم اور سفارش نے ملک کو تباہ کردیا‘کرپشن نے ملک کی جڑوں کو تباہ کردیا‘جامعات میں ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کا کام ٹھپ پڑا ہے،

مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے‘خیبرپختونخوا نے پاکستان کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں‘1 لاکھ لیپ ٹاپس پورے پاکستان میں میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کئے جارہے ہیں،لیپ ٹاس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کا کلچر ختم ہو گا، بے روز گاری ختم ہو گی ‘

سعودی عرب کے 2ارب ڈالر دینے پر ولی عہد اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے ، 90 کی دہائی میں پاکستانی روپیہ کی قدر بھارتی روپے سے زیادہ تھی‘ملک صرف محنت اور مسلسل جدوجہد کی وجہ سے کامیاب ہوتے ہیں،سب متحد ہو کر کام کریں گے تو پاکستان خوشحال ہوگا۔ منگل کے روز پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیزون اور طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا،

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھی،وزیراعظم نے یوتھ پروگرام کے تحت خیبرپختوانخوا کے باصلاحیت نوجوانوں میں لیب ٹاپس تقسیم کئے،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فاٹا یونیورسٹی کے فیزون کا افتتاح کر دیا،فاٹا یونیورسٹی کی بنیاد مسلم لیگ (ن) کے دور میں رکھی گئی تھی،

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پشاور میں میرے لئے خوشی اور اطمینان کا دن ہے،صوبہ خیبرپختوانخوا رحمان بابا اور خوشحال خان کی دھرتی ہے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختوانخوا کے لوگوں نے لازوال قربانیاں دیں،خیبر پختوانخوا دلیر اور غیرت مند لوگوں کا صوبہ ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ خیبرپختونخوا نے پاکستان کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ 1 لاکھ لیپ ٹاپس پورے پاکستان میں میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کئے جارہے ہیں،لیپ ٹاس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کا کلچر ختم ہو گا، بے روز گاری ختم ہو گی .

ہم میں صرف ایک چیز کی کمی ہے اور وہ ہے ”ول ٹو ڈو“یہ لمحہ فکریہ ہے، لمحہ فخریہ نہیں، سعودی عرب کی جانب سے 2ارب ڈالر پاکستان کے خزانے میں آچکے ہیں، سعودی ولی عہد، سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں انھوں نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھا کہ ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے ، 90 کی دہائی میں پاکستانی روپیہ کی قدر بھارتی روپے سے زیادہ تھی،

کپاس کی برآمد بھارت سے زیادہ تھی، ملک صرف محنت اور مسلسل جدوجہد کی وجہ سے کامیاب ہوتے ہیں،سب متحد ہو کر کام کریں گے تو پاکستان خوشحال ہوگا، زراعت اور صنعتوں میں انقلاب لانا ہو گا،لیپ ٹاپ کا منصوبہ نوازشریف کی قیادت میں پنجاب میں شروع کیا تھا، تمام تر مشکلات کے باوجود لیپ ٹاپ طالبعلم علموں میں تقسیم کررہے ہیں، ایک بھی لیپ ٹاپ سفارش پر نہیں دیا جائے گا، صرف اور صرف میرٹ پر لیپ ٹاپس کی تقسیم ہو گی ، دوبارہ موقع ملا تو صوبے کی آبادی کے تناسب سے لیپ ٹاپ دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کا پروگرام خوشی سے نہیں، مجبوری سے قبول کیا، بھکاری پن کے خاتمے کیلئے ہمیں اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا ہوگا، 2ارب ڈالرسے پاکستان کی معیشت مزید مستحکم ہوگی۔ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، برآمدات کیلئے جامع پالیسیاں مرتب کی جارہی ہیں، آئیں ملکر ملک کی تقدیر بدل دیں،جامعات میں ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کا کام ٹھپ پڑا ہے، مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے،

آئندہ چند سال میں پاکستان خطے میں خوشحال اور ترقی یافتہ ملک ہوگا، برادر ازم اور سفارش نے ملک کو تباہ کردیا،کرپشن نے ملک کی جڑوں کو تباہ کردیا۔وزیراعظم نے کہاکہ فاٹا نام مناسب نہیں، فاٹا ماضی کی بات ہے، ا?پ نام تجویز کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استقبالبیرون ممالکپیسہ مانگنےچہرےمیاں محمد شہباز شریفوزیراعظم
Previous Post

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

Next Post

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی صدر پرویز الٰہی کی برداشت کے معترف

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی صدر پرویز الٰہی کی برداشت کے معترف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading