• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
بہائو الدین زکریا

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں سیمینار کا انعقاد

News Editor by News Editor
ستمبر 29, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

ملتان(تعلیم ڈیسک ) بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سکول آف اکنامکس میں سیمینار

بعنوان عنوان ‘میکرو اکنامک انسٹیبلٹی اینڈ دی رول آف نیولی فارم اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل آف پاکستان اکانومی ‘ منعقد ہوا۔ اس موقع پر چیئرمین سٹیٹ بینک میموریل ڈاکٹر طلعت انور نے خطاب کرتے ہوئے سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کے رول کے حوالے سے بتایا کیا کہ یہ بہت ہی اہم انیشیٹیو ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل ملک میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگی کیونکہ اس وقت ملک کے معاشی اشاریے بہت خراب ہیں.

اور بیرونی سرمایہ کار ملک میں نہیں آرہے ہیں جب تک ملک کے معاشی اشاریئے مائیکرو اکنامک انڈیکیٹر بہتر نہیں ہوں گے اس وقت تک بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں نہیں آئیں گے اس کے لیے ضروری ہے کہ مائکرو ایکنامک انسٹیبلٹی کو دور کیا جائے اور معاشی استحکام لایا جائے جس میں ایکسچینج ریٹ کی سٹیبلٹی کی بہت ضرورت ہے اس کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں کمی ہونی چاہیے.اور جو دوسری چیز ملک کے لئے خطرہ ہے وہ خسارہ ہے حکومت کو چاہیے میں بھی کمی کے لیے اقدامات کرے.

اس موقع پر ڈاکٹر محمد رمضان شیخ پروفیسر آف اکنامکس بہائو الدین زکریا یونیورسٹی نے اپنی پریزنٹیشن دی اور انہوں نے بتایا کہ سپیشل اکنامک انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کا قیام بہت ضروری تھا جو کہ مختلف پانچ ایریا میں ایگریکلچر، منرلرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیفنس پروڈکشن میں کام کریں گے ان ایریاز میں ہمارے ملک میں باہر سے انویسٹمنٹ آئے گی. جس کی ملک میں بہت ضرورت ہے.

پروفیسر ڈاکٹر ظاہر فریدی ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس نے سیشن کو چیئر کیا اور انہوں نے اپنے خطاب میں سپیشل اکنامک انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی کہ یہ کیوں ضروری ہے ملک میں ایگریکلچر سیکٹر کو فروغ دیا جائے اور ایگریکلچر سیکٹر کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکالوجی جس میں ہمارے نوجوان بہت قابل ہیں کو فروغ دیا جائے تاکہ نوجوان اپنا کردار ادا کر سکیں اور ملک کی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بہائو الدین زکریاتعلیم ڈیسک
Previous Post

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر71فیصد اضافہ متوقع

Next Post

یو ای ٹی لاہور میں ریسیپروکل کی بنیاد پر داخلے جاری

News Editor

News Editor

Next Post
یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں ریسیپروکل کی بنیاد پر داخلے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5872

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading