• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بیرسٹر سلطان محمود

بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے کھل کر عیاں ہو گیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

News Editor by News Editor
ستمبر 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے کھل کر عیاں ہو گیا ہے۔

18جون کو کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کو جس وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا اس کا سارا کٹھا چٹھااور تانے بانے بھارت سے ملے ہیں اور اس کی ساری کہانی گزشتہ روز کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین پارلیمنٹ میں کھول کر رکھ دی۔

ہردیپ سنگھ کو بھارتی خفیہ ایجنسی را نے قتل کرایا اور اس پر کینیڈا نے بھارتی سفارتخانے کے اہلکار جو کہ را کا افسر تھا کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر کینیڈا سے نکال دیا ہے اور اس سارے واقعہ کے حقائق سامنے آنے کے بعد اب دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہیے کہ مودی نہ صرف بھارت میں بلکہ بیرون ممالک میں بھی دہشت گردی کرا رہا ہے اور اس کے سارے ثبوت کینیڈین وزیر اعظم نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش کیے۔

ہم اس پر کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے تمام سرمایہ دارانہ مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت کے گھناﺅنے چہرے کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا ہے نہ صرف یہ بلکہ کینیڈین وزیر اعظم نے کینیڈین پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گزشتہ دنوں بھارت میں ہونے والی G-20کانفرنس کے دوران بھی مودی سے ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے بارے میں ذکرکیا اور ان پر واضح کیا کہ یہ قتل بھارت نے کرایا ہے۔

صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ اب دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی کینیڈین وزیر اعظم کی طرح بھارت کی دہشت گردی کی واضح الفاظ میں مذمت کرنی چاہیے جبکہ اس سلسلے میں بالخصوص برطانوی وزیر اعظم نے بھی اس کی مذمت کی ہے اور خود امریکہ نے بھی محتاط طریقے سے اپنا موقف اس سلسلے میں واضح کیا ہے۔

میں دیگر ممالک سے بھی کہوں گا کہ بھارت جو نہ صرف مقبوضہ کشمیر میں اپنی 9 لاکھ فوج کے ذریعے ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے بلکہ خود بھارت میں بھی اقلیتوں پر ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے اور اب اس نے بیرون ممالک میں بھی دہشت گردی شروع کر دی ہے اور لوگوں کو قتل کرا رہا ہے جس طرح سکھوں نے مختلف ممالک میں ریفرنڈم کے ذریعے خالصتان کے حق میں ووٹ دیا اور کینیڈا کا شہر وین کوور جو کہ سکھوں کا گڑھ ہے میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل پر سکھ احتجاج کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور جگہ جگہ احتجاج ہو رہے ہیں۔

26ستمبر کو نیو یارک میں جب مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئے گاتو کشمیری اس موقع پرمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری ریاستی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کریں گے تو میں سکھوں سے بھی کہوں گا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ اس مظاہرے میں شریک ہوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتبیرسٹر سلطان محمودصدر آزاد جموں وکشمیرمکروہ چہرہ
Previous Post

نون لیگ والوں کو دوست سمجھتے ہیں لیکن سندھ میں ترقیاتی کام رک گئے اور پنجاب میں دھڑادھڑکام ہورہا ہے،مرکزی رہنماپیپلزپارٹی

Next Post

پاکستان کے تمام منصوبے نواز شریف کے دیئے ہوئے ہیں، مریم نواز

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز شریف

پاکستان کے تمام منصوبے نواز شریف کے دیئے ہوئے ہیں، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading