• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عمران خان

بھارت سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے،عمران خان

News Editor by News Editor
مارچ 31, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت ایک سپر پاورکی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے، وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیے کس کو نہیں کھیلنا چاہیے،

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے رویے میں تکبر پایا جاتا ہے، بھارت کے پاس ریونیو پیدا کرنے کی دوسرے ممالک سے کہیں زیادہ صلاحیت ہے، وہ ایک سپر پاور کی حیثیت سے کرکٹ کو چلا رہا ہے، بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے،

وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیے کس کو نہیں کھیلنا چاہیے،عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی وجہ سے پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل میں نہیں ہیں، میرے لیے حیران کن ہے کہ بھارتی بورڈ نے پاکستان کے کھلاڑیوں کو باہر رکھا ہوا ہے،یہ بھارت کا تکبر ہے،سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کے پاس بھی اچھی کوالٹی کی سپر لیگ ہے، پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے لیے غیر ملکی کھلاڑی آتے ہیں، پاکستان کے بہت اچھے نوجوان کرکٹر سامنے آرہے ہیں ہمیں اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے،

انگلینڈ میں نسل پرستی کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں نے انگلینڈ میں کیریئرکا آغاز کیا تو انگلینڈکرکٹ اورکاﺅنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی تھی، میں انگلینڈ میں 1971سے 80کی دہائی کے وسط تک کھیلا، آج کل بہت بہت مصروف ہوں، چار برسوں سے کرکٹ کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں پڑھا، یارکشائر کاﺅنٹی کے نسل پرستی اسکینڈل کا پڑھا ہے،

عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے کیریئر کے آغاز سے اختتام تک یہ نسل پرستی تھوڑی کم ہو ئی ہے، جب میں نے وہاں کھیلنا شروع کیا تو ہر وقت گراﺅنڈ میں نسل پرستانہ ریمارکس ہوتے تھے، نارتھ انگلینڈ میں پاکستانیوں کو بھی اس سے گزرنا پڑتا تھا، پاکستانیوں کو سڑکوں اور گلیوں میں برا بھلا سننا پڑتا تھا،ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں آہستہ آہستہ اس میں تبدیلی آئی ہے، جب میں نے اپنے کیریئر کا اختتام کیا تو کم نسل پرستی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتحیثیتسپر پاورعمران خانکرکٹ
Previous Post

حکومت 35ارکان اسمبلی کا پیٹریاٹ گروپ بنانے جا رہی ہے ،شیخ رشید کا دعوی

Next Post

دو ججز کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوگا، جسٹس فائز کے فیصلے پر عدالتی سرکلر جاری

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

دو ججز کا فیصلہ قانونی طور پر لاگو نہیں ہوگا، جسٹس فائز کے فیصلے پر عدالتی سرکلر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading