• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
زیادہ آبادی

بھارت اس سال کے وسط میں دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا

News Editor by News Editor
اپریل 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)بھارت اس سال کے وسط میں دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا، اس وقت،چین میں تقریباً 900 ملین محنت کش ہیں، ہر سال 15 ملین سے زیادہ نئے محنت کشوں کا اضافہ ہوتا ہے،

چین میں 240 ملین سے زیادہ افراد نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے،چینی میڈیا کے مطابق بھارت کی آبادی کا چین کی آبادی سے ممکنہ تجاوز ، مغرب کا اس موضوع پر دوبارہ کھیل اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے "2023 ورلڈ پاپولیشن اسٹیٹس رپورٹ” جاری کی ، جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ بھارت اس سال کے وسط میں چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یہ آبادی کی ترقی کے قانون کا نتیجہ ہے، لیکن مغربی میڈیا کی رپورٹ کا ذیلی متن یہ ہے کہ چین کی ترقی بڑی مشکل میں مبتلا ہو گئ ہے.

حالیہ برسوں میں آبادی کی پالیسی سے لے کر عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں اضافے تک، پھر پیدائشی آبادی میں کمی تک مغربی میڈیا بار بار نئے موضوعات ڈھونڈنے میں مصروف رہاہے اور ان کا مقصد اس طرح کے بیانیے کی منطق تیار کرنا ہےکہ اگر "ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ” غائب ہو گیا تو چین زوال پذیر ہو جائے گا، اور عالمی معیشت اس سے متاثر ہوگی۔ لیکن نتیجہ کیا نکلا ہے؟ چین نے زبردست ترقی کی ہے اور بڑی آبادی کے ساتھ پائیدار اور مستحکم معاشی ترقی کا معجزہ پیدا کیا ہے۔

پیدائشی آبادی میں کمی اور بچے پیدا کرنے کی خواہش میں کمی دنیا کو درپیش عام مسائل ہیں۔ اس کا معاشی ترقی کے مرحلے، لوگوں کی بیداری اور دیگر سماجی و اقتصادی عوامل سے گہرا تعلق ہے۔ مثال کے طور پر، مغربی ترقی یافتہ ممالک کو عام طور پر مزدوروں کی کمی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس حوالے سے مغربی میڈیا یہ کیوں نہیں کہتا کہ ‘ڈیموگرافک نقصانات معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں’؟ کیا یہ "دوہرے معیار” کا ایک اور کھیل نہیں ہے؟

آبادی میں اضافہ کسی ملک کی ترقی کا فائدہ اور بھاری بوجھ دونوں ہوسکتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 2019 میں بھارت کی ‘آبادی میں اضافے’ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر لوگ تعلیم یافتہ اور صحت مند نہیں ہوں گے تو نہ تو خاندان اور نہ ہی ملک خوش رہے گا۔ اسی طرح چین کے "ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ” کو دیکھنے کے لئے ،ہمیں مجموعی تعداد اور اس سے بھی زیادہ اہم معیار کو دیکھنا چاہئے۔ اس وقت،چین میں تقریباً 900 ملین محنت کش ہیں، اور ہر سال 15 ملین سے زیادہ نئے محنت کشوں کا اضافہ ہوتا ہے.

مزید اہم بات یہ ہے کہ چین میں 240 ملین سے زیادہ افراد نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، اور نئی لیبر فورس میں تعلیم کے سالوں کی اوسط مدت 14 سال تک پہنچ گئی ہے. یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ چین کا "ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ” غائب نہیں ہوا ہےبلکہ”ٹیلنٹ ڈیویڈنڈ” کی شکل اختیار کر رہا ہے، جو چین کی اقتصادی اپ گریڈیشن کے لئے محرک قوت بن جائے گا اور دنیا کو اس سے بھی فائدہ پہنچے گا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ تعلیمبھارتچینمحنت کشمحنت کشوں
Previous Post

امریکا کی اقتصادی و مالیاتی پالیسی عالمی مالیاتی استحکام کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی ہے ،چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین میں سفید کبوتر کے پھول کھلنے لگے

News Editor

News Editor

Next Post
پھول

چین میں سفید کبوتر کے پھول کھلنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading