• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
11 طلبہ بری

بھارت ،جامعہ تشدد کیس میں شرجیل امام سمیت 11 طلبہ بری

News Editor by News Editor
فروری 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پرتشدد واقعات سے متعلق کیس میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا، اور 8 دیگر طلبہ کو بری کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شرجیل امام انسداد دہشت گردی کے سخت قوانین کے تحت درج ایک اور کیس میں زیرحراست رہیں گے جس میں وہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کے ساتھ نامزد ہیں۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ دہلی پولیس حقیقی مجرموں کو پکڑنے میں ناکام رہی اس لیے 11 طلبہ کو قربانی کا بکرا بنادیا گیااس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ملزمان تشدد میں ملوث ہجوم کا حصہ تھے، نہ ہی ان کے پاس کوئی ہتھیار تھا اور نہ ہی وہ پتھر پھینک رہے تھے۔

ان کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں شہری ترمیمی ایکٹ اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز کے خلاف مظاہروں کے دوران فسادات اور غیر قانونی اجتماع کا الزام عائد کیا گیا تھا۔جج نے کہا کہ اختلاف رائے اور کچھ نہیں بلکہ بھارت کے آئین کے آرٹیکل 19 میں درج اختلاف رائے اور اظہار رائے کی آزادی کے حق کی توسیع ہے، اس لیے یہ ایک حق ہے جس کو برقرار رکھنے کا ہم نے حلف اٹھایا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ارول ورما نے اس کیس کی سماعت کی جس میں دہلی پولیس نے جامعہ تشدد کیس میں 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔عدالت نے کہا کہ تفتیشی ایجنسیوں کو اختلاف رائے اور بغاوت کے درمیان فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

عدالت نے محمد الیاس کے سِوا محمد قاسم، محمود انور، شہزار رضا خان، ابوذر، شعیب، عمیر احمد، بلال ندیم، شرجیل امام، آصف اقبال تنہا، چندا یادیو اور صفورا زرگر سمیت کسی میں نامزد تمام ملزمان کو بری کردیا۔عدالت نے کہا کہ محمد الیاس کے خلاف الزامات طے کیے کیونکہ ایک اخبار میں ان کی جلتے ہوئے ٹائر پھینکنے کی تصاویر واضح طور پر دیکھی گئی تھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 11 طلبہ بریجامعہ تشددشرجیل امام
Previous Post

روس پر تعزیری اقدامات کی بدولت توانائی کی کمی کا خطرہ ہے، سعودی وزیر توانائی

Next Post

ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزائوں کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
نئی سزائوں

ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزائوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading