• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
انوشکا

بھارتی کم عمر اداکارہ انوشکا ہر ماہ 5 لاکھ بھارتی روپے سے زیادہ کماتی ہیں

News Editor by News Editor
اگست 12, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا سین کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب سمجھے جاتے ہیں، یہ ہی نہیں بلکہ انوشکا بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی کم عمر امیر ترین اداکارہ بھی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2009 میں ڈرامے ”یہاں میں گھر گھر کھیلی” سے بطور چائلڈ اداکارہ کیا تھا، بعدازاں انہوں نے 2012 سے 2016 میں ڈرامے”بال ویر” میں اداکاری کے جوہر دکھائے، 2019 میں انوشکا نے ڈرامے ”جھانسی کی رانی” میں رانی لکشمی بائی کا کردار کیا جس نے مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے۔حال ہی میں انوشکا سین کے کل اثاثہ جات کا انکشاف ہوا ہے.

جس کے مطابق اداکارہ 16 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں، انوشکا ہر ماہ 5 لاکھ بھارتی روپے سے زیادہ کماتی ہیں، جب کہ ان کی سالانہ آمدنی1 کروڑ بھارتی روپے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ٹی وی شو کی ایک قسط کے ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے لیتی ہیں، جب کہ 2021 میں وہ بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو خطروں کے کھلاڑی میں حصہ لیے چکی ہیں۔انوشکا نے خطروں کے کھلاڑی کی ایک قسط کے 5 لاکھ بھارتی روپے وصول کیے،

اداکارہ کے پاس 51 لاکھ روپے کی بی ایم ڈبلیو گاڑی بھی ہے۔صرف اتنا ہی نہیں انوشکا سین سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں، انسٹاگرام پر اداکارہ کے 39.3 ملین فالوورز ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ اور اشتہاروں سے بھی انوشکا سین معاوضہ حاصل کرتی ہیں۔

ایک اور بھارتی رپورٹ کے مطابق انوشکا سین کے اثاثہ جات میں ہر سال تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، 2019 میں اداکارہ کے اثاثہ جات7لاکھ ڈالرز تھے۔ 2020 میں وہ بڑھ کر 9 لاکھ ڈالرز ہوگئے، 2021 میں اداکارہ کے اثاثوں کی مالیت 1 (10 لاکھ بھارتی روپے) ملین ڈالرز تھی، جب کہ 2022 میں 1.5 ملین ڈالرز ہوگئے تھے۔بتایا جارہا ہے کہ اب رواں سال اداکارہ کے اثاثہ جات 2 ملین ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انوشکابھارتی روپےڈرامہ انڈسٹری
Previous Post

صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

Next Post

عمران خان نے 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کی تصدیق کردی

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

عمران خان نے 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کی تصدیق کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading