• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بھارتی پنجاب

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی طرف سے خالصتان کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

News Editor by News Editor
فروری 25, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

امرتسر (نیوز ڈیسک )بھارتی پنجاب میں سکھوں کی طرف سے خالصتان کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے حمائتیوں نے امرتسرمیں ایک بڑا احتجاج کرتے ہوئے بھارتی پنجاب کی پولیس کو بیک فٹ پر کردیا،

ہزاروں سکھوں نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی لوپریت طوفان سنگھ کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا اور پرامن احتجاج اس وقت پرتشدد شکل اختیار کر گیا جب پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا،امرتسرمیں خالصتان کے حامی سکھوں کے اس احتجاج کی رپورٹنگ کرنے والے ایک بھارتی صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ گزشتہ چند ماہ میں ہی علیحدگی پسند سکھوں کے مقبول لیڈرکے طورپر سامنے آئے ہیں اور دن بدن ان کے حامیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے،

بھارتی سکھ رہنما مجیندرسنگھ سرسہ نے کہا کہ عام آدمی پارٹی پنجاب میں ایک بار پھر کانگریس کی طرح 1980جیسے حالات پیدا کررہی ہے، مذہبی تشدد کو ہوا دے کر سکھوں کی علیحدگی پسندی کا ماحول بنایا جارہا ہے،اطلاعات کے مطابق سکھ مظاہرین اورپولیس کے مابین تصادم میں دونوں طرف متعدد افراد زخمی ہوئے ،سکھوں کے بڑھتے ہوئے احتجاج کے سامنے پولیس نے ہتھیار ڈالتے ہوئے گرفتار سکھ رہنما لوپریت طوفان سنگھ کو رہا کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے بعد سکھوں نے احتجاج عارضی طورپر ختم کرکے مقامی گوردوارہ صاحب میں ڈیرہ ڈال لیا،

مظاہرین کے مطابق جب تک پولیس لوپریت طوفان سنگھ کو رہا نہیں کرتی اس وقت تک وہ لوگ واپس نہیں جائیں گے، مظاہرین نے امرت پال سنگھ اوران کے ساتھیوں کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ،سکھوں کے اس احتجاج کے دوران امرتسر کی فضائیں خالصتان کے نعروں سے گونجتی رہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی پنجابخالصتانسکھوںمطالبہ
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی،ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحان کی رول نمبر سلپس جاری

Next Post

یوکرین بحران میں امریکہ اور نیٹو نے فریقین کو اکسانے کا کردار ادا کیا، چینی میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
یوکرین بحران

یوکرین بحران میں امریکہ اور نیٹو نے فریقین کو اکسانے کا کردار ادا کیا، چینی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading