• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اعزاز

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز سے نوازدیاگیا

News Editor by News Editor
جولائی 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

پیرس(انٹرنیشنل نیوز)بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی کو فرانس کا اعلی ترین اعزاز دے دیا گیاان دنوں فرانس کا دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فرانس کا اعلی ترین اعزاز دے دیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہیں یہ اعزاز صدر ماکروں نے پیش کیا۔ مودی فرانس کے قومی دن کی مرکزی تقریب کے خاص مہمان بھی تھے۔پیرس میں صدر ایمانوئل ماکروں کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ بھارتی سربراہ حکومت نریندر مودی کو یہ اعزاز باستیل ڈے کہلانے والے فرانسیسی قومی دن سے ایک روز قبل پیش کیا ،پیرس میں ایلیزے پیلس کی طرف سے بتایا گیا کہ قصر صدارت میں منعقدہ اس تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو جو گرینڈ کراس آف لیجن آف آنر پیش کی گئی،

وہ فرانس کی طرف سے دیے جانے والے قومی اعزازات میں سے اعلی ترین اعزاز ہے۔اس موقع پر صدر ماکروں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کو یہ اعزاز دیا جانا ان کے اس کردار کا اعتراف ہے، جو انہوں نے فرانس اور بھارت کو جوڑنے والے اعتماد اور دوستی کے مظہر شاندار تعلقات کے لیے ادا کیا ہے۔نریندر مودی نے ایلیزے پیلس میں منعقدہ سرکاری تقریب میں یہ اعزاز وصول کرنے کے بعد فرانسیسی زبان میں کی گئی اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا، میں اپنے لیے اس گرینڈ کراس آف لیجن آف آنر کو بڑی عاجزی سے قبول کرتا ہوں۔

اپنی اس ٹویٹ میں بھارتی وزیر اعظم نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اس تقریب میں اتاری گئی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔ساتھ ہی اس ٹویٹ میں بھارتی سربراہ حکومت نے مزید لکھا، یہ بھارت کے 1.4 بلین باشندوں کے لیے بھی ایک اعزاز ہے، جو صدر ماکروں اور فرانسیسی عوام کے دلوں میں بھارت کے لیے گہری محبت اور بھارتی قوم سے دوستی کے تسلسل کو بھی دکھاتا ہے۔

فرانس کا لیجن آف آنر اعزاز ایک ایسا ایوارڈ ہے، جو فرانس کے لیے بڑی کامیابیاں حاصل کرنے والی یا نمایاں خدمات انجام دینے والی سول اور فوجی دونوں طرح کی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔یہ اعلی ترین قومی اعزاز دیے جانے کا سلسلہ 1802 میں شروع ہوا تھا۔ تب یہ اعزاز فرانس کے نپولین اول کہلانے والے بادشاہ اور جنرل نپولین بوناپارٹ نے متعارف کرایا تھا۔یہ پانچ مختلف درجات کا حامل فرانسیسی قومی اعزاز ہے، جو شیوالیئر آف لیجن آف آنر سے شروع ہو کر اپنی اعلی ترین شکل گرینڈ کراس آف لیجن آف آنر پر ختم ہوتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعزازایلیزے پیلسباستیل ڈےنریندر مودی
Previous Post

نیب نے اہم شخصیات کیخلاف کرپشن کے متعدد کیسز بند کردئیے

Next Post

پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا، آئی ایم ایف

News Editor

News Editor

Next Post
آئی ایم ایف

پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا، آئی ایم ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading