• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بھارت

بھارت، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

News Editor by News Editor
مارچ 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا معاملے پر ایک لارجر بینچ بنا دیا گیا۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوں کو پانچ ججوں پر مشتمل لارجر بینچ کے پاس بھی بھیج دیا جہاں اس کیس کی سنوائی اگلے ماہ ہوگئی۔

 

اگر لارجر بینچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دیدیا تو بھارت ایشیا میں تائیوان کے بعد ہم جنس پرستوں کو شادی کا حق دینے والا دوسرا ملک بن جائے گا۔

یاد رہے کہ بھارت میں برطانوی قانون کے سیکشن 377 کے تحت ہم جنس پرستی کی سزا 10 سال قید تھی تاہم اس سیکشن کو کالعدم کروانے کے لیے 1990 سے مہم جاری تھی۔2009 میں نئی دہلی کورٹ نے ہم جنس پرستی کو ناقابل سزا جرم قرار دیدیا لیکن سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ 2013 میں کالعدم کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں تبدیلی صرف پارلیمنٹ سے ہوسکتی ہے۔

بعد ازاں 2018 میں بھارتی سپریم کے 5 رکنی بینچ نے اس اہم مسئلے پر طویل بحث کے بعد سیکشن 377 کو منسوخ کردیا تھا جس کے بعد ہم جنس پرستی پر سزا ختم ہوگئی تھی اور یہ ناقابل گرفت جرم نہ رہا۔اس فیصلے کے بعد سے سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے کے لیے کئی درخواستیں موصول ہوئی تھیں جس پر مودی سرکار نے بھی اپنا مقف عدالت میں جمع کرایا۔مودی سرکار کے حلف نامے میں موقف اختیار کیا کہ وہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے خلاف ہیں اور اس پر کوئی فیصلہ دینا عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں بلکہ اس پر صرف پارلیمنٹ میں قانون سازی ہوسکتی ہے۔

 

حلف نامے میں مزید کہا گیا کہ ہندو مذہب میں خاندان بائیولوجیکل مرد اور عورت پر مشتمل ہوتا ہے۔دیگر مذاہب میں بھی ایسا ہی ہے۔ ہم جنس پرستوں کی شادی سے خاندانی نظام تباہ ہوجائے گا۔بھارتی حکومت کے موقف کو سننے کے بعد سپریم کورٹ نے یہ معاملہ پانچ رکنی بینچ کے پاس بھیج دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزبھارت
Previous Post

بشار الاسد زلزلے کے بعد خطے سے باہر اپنے پہلے دورے پر روس پہنچ گئے

Next Post

ٹرمپ کی فلوریڈا کے گورنر سے متعلق بد زبانی، کتاکہہ ڈالا

News Editor

News Editor

Next Post
ٹرمپ

ٹرمپ کی فلوریڈا کے گورنر سے متعلق بد زبانی، کتاکہہ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading