• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بھارت

بھارت

بھارت، انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 16, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (نیوز رپورٹر ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق تاریخی مقبرہ کو تباہ کرنے کی دھمکیوں کے پیش نظر پولیس حکام نے گزشتہ روز مقبرہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی نئی کھیپ کو تعینات کیا گیا، جبکہ مقامی پولیس کی سیکورٹی پہلے سے موجود ہے۔مقبرہ کی حفاظت کے لئے انسپکٹر سطح کے 2 سینئر افسران 24 گھنٹے ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں۔

مقبرہ کی طرف جانے والی سڑک پر دو مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور دو فکس پوائنٹس بھی بنائے گئے ہیں۔ مقبرہ پر آنے والے ہر شخص کی تلاشی لی جارہی ہے اور پھر جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ یہ اقدام سیکورٹی کے نظام کو مضبوط بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔ حال ہی میں اورنگ زیب کے حوالے سے تنازعہ کھڑا ہوا ہے۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی جانب سے دھمکی کے بعد اورنگ زیب کے مقبرے کی حفاظت کو بڑھا دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع مقبرہ پر آنے والے ہر شخص کو چیک کرکے جانے دیا جا رہا ہے۔ سینئر پولیس حکام نے اورنگ زیب کی خلت آباد مقبرہ کا دورہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے 10 مارچ کو کہا تھا کہ چھترپتی سمبھاج نگر میں واقع مغل بادشاہ اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹا دیا جانا چاہیے، لیکن ایسا قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، کیونکہ پچھلی کانگریس حکومت نے اس جگہ کو آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے تحفظ کے تحت دے دیا تھا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تاریخی واقعات کے مطابق مغل افواج نے 1689 میں سمبھا جی مہاراج کو گرفتار کیا تھا اور انھیں زدوکوب کیے جانے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، اس لیے وہاں اورنگزیب کے خلاف نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ رواں سال ریلیز ہونے والی تاریخی ایکشن فلم چھاوا نے، جو کہ سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے، تنازعہ کو مزید ہوا دی۔ فلم میں وکی کوشل نے سمبھاجی مہاراج اور اکشے کھنہ نے اورنگزیب کا کردار نبھایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اورنگ زیببھارتی ریاستبھارتی میڈیارپورٹسپولیسقانون
Previous Post

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی نورا کشتی پر اتفاق ہے، لیاقت بلوچ

Next Post

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
امریکا

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading