• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

بڑے مجرموں کا8 آٹھ کروڑجرمانہ سرکاری خزانے سے ادائیگی کا انکشاف

پنجاب کی جیلوں میں قید ایف آئی اے اور نیب کے قیدیوں کوسرکارنے کروڑوں روپے ادا کرکے رہا کرادیا گیا

News Editor by News Editor
نومبر 25, 2019
in کرائم اینڈ کورٹس, ہماری خبر
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کی جیلوں سےبھاری جرمانوں میں قید قیدیوں کی رہائی کا بڑا انکشاف ،،،،سرکاری خزانے کو ٹیکہ لگانے والے مجرموں کا کروڑوں روپے جرمانہ سرکاری خزانے سےادا کرکے رہا کرادیا گی،،،

وزیراعظم پاکستان نے عید قرباں پر جیلوں میں قید جرمانہ نہ ادا کرسکنے کی وجہ سے سزا کاٹنے والوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جس پر محکمہ جیل خانہ جات اور محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کو 90 قیدیوں کی لسٹ بھجوائی گئی۔ جلد بازی کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے 8ایسے قیدیوں کے نام بھی بھجوا دیئے جن کی جرمانے کی مد میں واجب الادا رقم 8 کروڑ روپے سے زائدتھی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی لسٹ میں موجودان قیدیوں نے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کانقصان پہنچایا تھا اوران کے خلاف قومی احتساب بیورو اور ایف آئی اے میں مقدمات درج کیے تھے۔ان قیدیوں کو عدالت کی جانب سے سزا کے طور پر کروڑوں روپے جرمانہ کیا تھا۔

ایف آئی اے کے قیدی راجہ عرفان سکندرکے واجب الادا دو کروڑ باون لاکھ اناسی ہزار،محمد ندیم کے دو کڑورستاسی لاکھ اورمشتاق حسین کے دو کروڑ بتیس لاکھ وفاقی حکومت نے قومی خزانے سے ادا کرکے انہیں رہائی دلوائی۔ تمام قیدیوں کی رہائی کی کاغذی کارروائی کوٹ لکھپت جیل سے کی گئی.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Federal Govthome departmentImran KhanJailJAIL DEPARTMENTMINISTER JAILPMPrisoners
Previous Post

زمین ڈاٹ کام کی نئی پراڈکٹ "پلاٹ فائنڈر" کا افتتاح کردیا گیا

Next Post

افشاں لطیف نے سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز پرخاتون کو ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا

News Editor

News Editor

Next Post

افشاں لطیف نے سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم ڈاکٹر پرویز پرخاتون کو ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7408

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

530
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading