• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

بڑی آنت کے کینسر کی بیماری کے حوالے سے ملکی سطح پر ایک رجسٹری ہونی چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
جون 12, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ اونکالوجی کے زیر اہتمام بڑی آنت کے کینسر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے آرگنائزر سربراہ شعبہ اونکالوجی ڈاکٹر عباس کھوکھر تھے۔اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، پروفیسر زیبا عزیز، پروفیسر اصغر نقی، پروفیسر ابرار اشرف علی، پروفیسر عادل اقبال، پروفیسر شاندانہ طارق، پروفیسر امیر افضل، پروفیسر اسرار الحق طور، ڈاکٹر رب نواز میکن، ڈاکٹر سعدیہ، ڈاکٹر سیف الرحمٰن و دیگر نے شرکت کی۔سیمینار کے گیسٹ آف آنر صدر سی پی ایس پی وائس چانسلر ایف جے ایم یو پروفیسر خالد مسعود گوندل تھے۔

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ پاکستان میں بڑی آنت کے کینسر کی شرح میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹری ایک پیغمبرانہ پیشہ ہے،ہمیں مریضوں کی خدمت کرکے انکی دعائیں سمیٹنی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ بڑی آنت کے کینسر کی بیماری کے حوالے سے ملکی سطح پر ایک رجسٹری ہونی چاہئے۔ حکومت پنجاب اس حوالے سے آپ سے مکمل تعاون کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ کینسر کی جلد تشخیص میں سکریننگ بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔نگران صوبائی وزیر صحت نے آگاہی سیمینار کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد ی۔ وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے بڑی آنت کے کینسر کی وجوہات اور طریقہ علاج بارے شرکاء کو آگاہ کیا اور اس مرض کے حوالے سے ربوٹک سرجری پر شرکاء کو لیکچر دیا۔پروفیسر ڈاکٹر محمود ایازنے کہاکہ میں نے مریضوں کی بہتری کے لئے جو بھی کاوشیں کیں اس میں ڈاکٹرجاوید اکرم کی تربیت شامل ہے۔

وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے تقریب میں آمد پر اپنے محترم استاد ڈاکٹر جاوید اکرم کاشکریہ ادا کیااور سیمینار کے انعقاد پر ڈاکٹر عباس کھوکھر کی کاوشوں کو بے حدسراہا۔وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کہاکہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر کے شعبہ کا کریڈٹ پروفیسر عائشہ شوکت کو جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میڈیکل اونکالوجی میں ڈاکٹر عباس کھوکھر کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کہاکہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیوں کا انعقاد قابل تعریف ہے جس کا سہرا پروفیسر محمود ایاز کو جاتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بڑی آنتڈاکٹر جاوید اکرمکینسر کی بیماری
Previous Post

ملک کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے،چیف جسٹس

Next Post

ہیپاٹائٹس بی ، سی اور ڈی جگر کو ناکارہ اور جگر کے کینسر کا باعث ہے ' پروفیسر اسرار الحق طور

News Editor

News Editor

Next Post
پروفیسر اسرار الحق طور

ہیپاٹائٹس بی ، سی اور ڈی جگر کو ناکارہ اور جگر کے کینسر کا باعث ہے ' پروفیسر اسرار الحق طور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading