• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
دی لیجنڈ آف مولا جٹ

بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والی بلاک بسٹر فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت اور ہدایتکار بلال لاشاری کا احسن اقدام پاکستان بھر کے منتخب سینما گھروں میں فلم کی ٹکٹس ریٹ نہایت کم کردیے تاریخ ساز فلم کو

دیکھنے سے محروم رہ جانے والے فلم شائقین اب 300 روپے میی فلم دیکھ سکے گے.

 

دی لیجنڈ آف مولا جٹ
بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

لاہور کراچی حیدرآباد فیصل آباد گجرات سیالکوٹ گوجرانوالہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مخصوص سینما گھروں میں 20 مارچ سے 20 اپریل تک فلم شائقین سستے داموں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ سے لطف اندوز ہوسکے گے اس حوالے سے فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم نے گزشتہ 25 ہفتوں میی پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے.

دی لیجنڈ آف مولا جٹ
بڑی آفر۔فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹکٹ اب 3 سو روپے کر دیا گیا

 

فلم نے پاکستان میں ریکارڈ پر ریکارڈ بناے ہیی جس پر ہماری تمام ٹیم بےحد خوش ہے انہوں نے کہا کہ فلم شائقین کو اچھی معیاری تفریح ہمیشہ فراہم کرتے رہے گے اس حوالے سے اب ہم ان فلم بینوں کے لئے خصوصی آفر لیکر آئے ہیں جنہوں نے ابتک اپنی پسندیدہ فلم سینما گھروں میں نہیی دیکھ سکے اب یہ لوگ چند سو روپے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں مخصوص سینما گھروں میں دیکھ سکے گے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے کے بعد سے”دی لیجنڈ آف مولا جٹ“کا عالمی سطح پر راج برقرار ہے۔ ”دی لیجنڈ آف مولاجٹ“ کے مرکزی کرداروں میں فواد خان، ماہرہ خان، حمائمہ ملک، حمزہ علی عباسی، مرزا گوہر رشید، علی عظمت، صائمہ بلوچ فارس شفیع کے ساتھ شفقت چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 3 سو روپےبڑی آفربلاک بسٹر فلمتہلکہ مچانے والیٹکٹدی لیجنڈ آف مولا جٹ
Previous Post

زمان پارک ،تحریک انصاف کے خلاف پولیس کو فری ہینڈ مل گیا

Next Post

چین اور روس جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین اور روس جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...