کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد میں خطرناک حد تک پوسٹ پارٹم ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی
اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد میں خطرناک حد تک پوسٹ پارٹم ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی اور اس ڈپریشن کے دوران جب بار با ر موٹاپے کا احساس دلایا جاتا تو میرا دل کرتا تھا کہ زمین پھٹے اور میں اس میں گر جا¶ں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو کے دوران کیا۔
اداکارہ نے ناقدین سے مخاطب ہو کر کہا کہ خدارا میری جان چھوڑدو، میرا وزن کم ہورہا ہے یا نہیں یا ہوجائے گا، وزن کم نہیں ہوا تو نہیں ہوا۔