• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

بچوں میں خوا بوں کو پورا کر نے کی صلا حیت ہو نی چا ہئے، شی جن پھنگ

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0


بیجنگ (نیوز ڈیسک) یکم جون کو عالمی یومِ اطفال پر بچوں کو چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے محبت اور نیک خواہشات کے پیغامات لازمی موصول ہوتے ہیں۔

رواں سال صدرشی جن پھنگ نے بیجنگ میں یو اینگ اسکول کا دورہ کیا اور ملک بھر کے بچوں کو عالمی یومِ اطفال کی مبارک باد دی ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

انہوں نے کہا کہ نئے دور میں چینی بچوں کو ایسے بہترین بچے ہونا چاہیے جو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں،محنت سے تعلیم بھی حاصل کرتے ہوں اور روزمرہ اموربھی سر انجام دیتے ہوں، شکر گزاری اوردوستی کی اہمیت جانتے ہوں نیز جدوجہد اور اختراع کی ہمت اور صلاحیت رکھتے ہوں۔

رواں سال شی جن پھنگ نےسی پی سی کے مرکزی سیاسی بیورو کی دو مشترکہ سٹڈیز میں متعدد مرتبہ سائنسی تعلیم کا ذکر کیا ۔انہوں نے طلبا میں سائنس میں دلچسپی پیدا کرنے اور نامعلوم کو معلوم کرنے کی جستجو بیدار کرنے کی حوصلہ افزائی کرنے کی تاکید کرتے ہوئے سکول کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ بھی سائنسدان بن کر سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی میں اپنے ملک کے لیے خدمات سرانجام دیں ۔

یاد رہے کہ ۱۴-۲۰۱۳ میں بچوں کے عالمی دن سے قبل بھی صدرشی جن پھنگ نے بیجنگ میں مرکز برائے اطفال اور ایک پرائمری اسکول کا دورہ کیا تھا اور انہوں نے اس وقت بھی اسی بات کی تاکید کی تھی کہ ملک کے مستقبل اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کے لیے نئی نسل کو بے حد محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بچوںخوا بوںشی جن پھنگصلا حیت
Previous Post

نگران وزیراعلی پنجاب کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

چین کی آواز توانا ہوتی جا رہی ہے، ما ہرین

News Editor

News Editor

Next Post
چین کی آواز

چین کی آواز توانا ہوتی جا رہی ہے، ما ہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading