• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی

بچوں سے مشقت لینا ان سے ان کا بچپن چھین لینے کے مترادف ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

News Editor by News Editor
جون 12, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں،قوم کے مستقبل کو سنوارنے کیلئے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں ہر قسم کی جبری مشقت اور ذہنی اور جسمانی استحصال سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بچوں سے جبری مشقت لینا ان سے ان کا بچپن چھین لینے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں سے مشقت لینے سے وہ تعلیم حاصل کرنے اور کھیلوں میں حصہ لینے جو ان کی نشونما کے لئے ضروری ہیں سے محروم رہے جاتے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار عالمی چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا جو ہر سال 12 جون کو اقوام متحدہ کے کے زیر اہتمام دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔

اسپیکر نے کہا کہ آئین پاکستان بچوں کے حقوق کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے اور آئین کے تحت 5 سے 16 سال تک بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بچوں کو مشقت سے بچانے کے عالمی کنونشن کا سگنیٹری ہے اور بچوں کو مشقت سے بچانے کے عالمی معاہدات پر سختی سے عمل پیرا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی قوانین کے مطابق بچوں سے جبری مشقت لینا ایک قابل سزا جرم ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے زیر اہتمام پاکستان کی پارلیمان نے پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا انعقاد کیا اور اس موقع پر ایک خصوصی کنونشن کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کا موقع فراہم کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس اہم کنونشن میں ملک بھر سے بچوں کو قومی اسمبلی کے ایوان میں مدعو کیا گیا جہاں پر انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور ملک میں بچوں کو درپیش مسائل کو بھر پور انداز میں اجاگر کیا جسے ملک بھر سمیت عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر پزیرائی حاصل ہوئی۔ اسپیکر نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے قانون سازی وضع کرنے اور بچوں سے متعلق موجودہ قوانین کا جائزہ لینے انہیں مزید موثر بنانے کے لیے ایک خصوصی جائلڈ رائٹس کاکس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

انہوں نے بچوں کو جبری مشقت سے بچانے سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے اور جبری مشقت سے بچانے کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیبچوںمترادفمشقت
Previous Post

چیئرمین سینیٹ کی میران شاہ میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی مذمت

Next Post

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading