بلاول بھٹو — آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کا عزم

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے آزاد کشمیر کے گزشتہ انتخابات میں ہماری جیت کو شکست میں بدلا گیا، مگر آج پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سیاسی خلا غیر سیاسی سوچ کا نتیجہ ہے، لیکن پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی نمائندگی کی اور اب بھی عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے لیے پرعزم ہے۔
بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں بلکہ کشمیر سے ہوگا۔

18 تبصرے ”بلاول بھٹو — آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کا عزم

اپنا تبصرہ لکھیں