• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
بسکٹ، کیک

بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات پتھری کے خطرات میں اضافہ کرسکتے ہیں

News Editor by News Editor
اگست 6, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ(صحت ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات کی کھپت گردوں میں پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں چینی کی کھپت (عام طور پر جو پروسیسڈ غذاؤں میں پائی جاتی ہے) اس تکلیف دہ کیفیت میں مبتلا کرنے کے امکانات بڑھا دیتی ہے۔

گردے کی پتھری ہر 10 میں سے ایک سے زائد فرد کو متاثر کرتی ہے۔ جس کا سبب خون بنانے والے کرسٹل میں موجود فضلا بنتا ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ کرسٹل سخت پتھر کی شکل اختیار کر سکتے ہیں اور اگر درست علاج نہ کیا جائے تو مریض شدید تکلیف اور گردے کے انفیکشن میں مبتلا ہوسکتا ہے۔

نئی تحقیق میں پہلی بار بتایا گیا ہے کہ چینی سے بھرپور غذائیں جیسے کہ مشروبات، مٹھائیاں، آئس کریم، کیک اور کوکیز اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ کرتی ہیں۔

چین کے شمالی سیچوان میڈیکل کالج کے محققین نے 11 سال سے زیادہ کے عرصے تک 30 ہزار کے قریب افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

تحقیق میں شرکاء نے خود کے گردے میں پتھری کی تکلیف متعلق بتایا اور ان کی بتائی گئی غذا سے ان کی چینی کھپت کا اندازہ لگایا گیا۔

تجزیے میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو اضافی چینی کھاتے تھے ان کے اس کیفیت میں مبتلا ہونے امکانات 39 فی صد زیادہ تھے۔

اس ہی طرح وہ افراد جو کل توانائی کا ایک چوتھائی سے زیادہ حصہ اضافی چینی سے حاصل کرتے تھے ان کے اس تکلیف میں مبتلا ہونے کے امکانات 88 فی صد زیادہ تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بسکٹپتھریچینیکیکمشروبات
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

Next Post

آج ہمارے آئی۔ٹی ایکسپرٹس کی بدولت ہمارے ملک کا فری لانسنگ میں تیسرا نمبر ہے،احسن اقبال

News Editor

News Editor

Next Post
احسن اقبال

آج ہمارے آئی۔ٹی ایکسپرٹس کی بدولت ہمارے ملک کا فری لانسنگ میں تیسرا نمبر ہے،احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading