• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

برکس ممالک بین الاقوامی منظر نامے کی تشکیل میں ایک اہم قوت ہیں، چینی صدر

News Editor by News Editor
اگست 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جو ہانسبر گ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں منعقدہ 15ویں برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کیا جس کا عنوان ہے "ترقی کے لئے متحد اور تعاون کریں،

ذمہ داری کے ساتھ امن کو فروغ دینے کی ہمت رکھیں” ۔ صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ برکس ممالک بین الاقوامی منظر نامے کی تشکیل میں ایک اہم قوت ہیں۔ ہم آزادانہ طور پر ترقی کے راستے کا انتخاب کرتے ہیں، مشترکہ طور پر ترقی کے حق کا دفاع کرتے ہیں، اور مل کر جدیدیت کی طرف بڑھتے ہیں۔

تاریخ پر نظر ڈالتے ہوئے، ہم نے ہمیشہ کھلے پن، جامعیت اور جیت جیت تعاون کے برکس جذبے پر کاربند رہے ہیں، اور برکس تعاون کو ایک نئی سطح پر لے جانے اور پانچ ممالک کی ترقی میں مدد دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے؛ ہم نے ہمیشہ بین الاقوامی انصاف پسندی کی راہ اختیار کی ہے اور بڑے بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر انصاف کو برقرار رکھا، اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کو فروغ دیا، تاکہ مارکیٹ ممالک اور ترقی پذیر ممالک کی آواز اور اثر کو مضبوط بنایا جا سکے ۔

برکس تعاون میں ماضی کی وراثت اور مستقبل کی شروعات کے ایک اہم مرحلے پر ہیں، ہمیں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کی ضرورت ہے۔ ترقی تمام ممالک کا ناقابل تنسیخ حق ہے، چند ممالک کا "پیٹنٹ” نہیں۔ برکس ممالک کو ترقی اور احیاء کے راستے پر ساتھی بننا چاہیے، اور "تقسیم اور ٹوٹی ہوئی چینز ” اور معاشی جبر کی مخالفت کرنی چاہیے۔ عملی تعاون پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،

خاص طور پر ڈیجیٹل معیشت، سبز ترقی، سپلائی چین اور دیگر شعبوں جیسے معیشت، تجارت اور مالیات میں تبادلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے. ہمیں امن و آشتی کو برقرار رکھنے کے لیے سیاسی اور سیکورٹی تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اس وقت سرد جنگ کی ذہنیت برقرار ہے اور جغرافیائی سیاسی صورتحال سنگین ہے۔ تمام ممالک کے لوگ اچھے سیکورٹی ماحول کے منتظر ہیں۔ بین الاقوامی سلامتی ناقابل تقسیم ہے۔

دوسرے ممالک کے مفادات کی قیمت پر اپنی مکمل حفاظت حاصل کرنا بالآخر خود کو ہی نقصان پہنچائے گا. ہمیں افرادی تبادلوں اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط کرنے اور تہذیبوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انسانی تاریخ کسی ایک تہذیب یا ایک نظام سے مکمل نہیں ہوتی ہمیں انصاف کو برقرار رکھنا چاہیے اور عالمی حکمرانی کو بہتر بنانا چاہیے۔

عالمی گورننس کو مضبوط بنانا بین الاقوامی برادری کے لیے ترقی کے مواقع بانٹنے اور عالمی چیلنجوں کا جواب دینے کے لیے صحیح انتخاب ہے۔ برکس ممالک کو حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنا چاہیے، اقوام متحدہ کے ساتھ بین الاقوامی نظام کو بنیادی طور پر برقرار رکھنا چاہیے، ڈبلیو ٹی او کے ساتھ کثیرالطرفہ تجارتی نظام کی حمایت اور اسے مضبوط بنانا چاہیے، اور "چھوٹے حلقوں” اور "چھوٹے گروہوں” کی تشکیل کی مخالفت کرنی چاہیے۔

مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ترقی پذیر ممالک کا برکس تعاون میں حصہ لینے کا جوش بڑھ رہا ہے اور بہت سے ترقی پذیر ممالک نے برکس تعاون کے نظام میں شامل ہونے کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ ہمیں کھلے پن، جامعیت، اور جیت جیت تعاون کے برکس جذبے کو برقرار رکھنا چاہیے، مزید ممالک کو برکس خاندان میں شامل ہونے کی اجازت دینی چاہیے، دانش اور طاقت کو جمع کرنا چاہیے، اور عالمی گورننس کی ترقی کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دینا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برکس خاندانچینی صدرعالمی گورننسمنظر نامے
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ اور جنوبی افریقی فٹ بال ایسوسی ایشن میں تعاون و تبادلوں پر اتفاق

Next Post

محسوس ہو رہا ہے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کی طرف جانے کیلئے متحد ہو کر تحریک چلانی پڑے گی ' حافظ حمد اللہ

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ حمد اللّٰہ

محسوس ہو رہا ہے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کی طرف جانے کیلئے متحد ہو کر تحریک چلانی پڑے گی ' حافظ حمد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading