• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
رمیز راجا

برانڈ سے پہلے انسان بنیں،رمیز راجا کا شعیب اختر کی تنقید پر جواب

News Editor by News Editor
فروری 26, 2023
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔

 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں رمیز راجا کو شعیب اختر کا ایک کلپ دکھایا گیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں زیادہ رمیز راجا سے ملتا جلتا نہیں ہوں لیکن جو لوگوں سے ان کے بارے میں سنا ہے کہ بہت سے لوگ ان سے خوش نہیں تھے۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ رمیز راجا سے نا ہی لوگ کرکٹ بورڈ کے اندر خوش تھے نا آگے پیچھے، جو مجھے اطلاع ملی ہے، وہ پی سی بی چیئرمین بے نقاب ہونے کے لیے بنے تھے، یہ کافی افسوس کی بات تھی، مجھے ان سے متعلق لوگوں کا ردعمل ٹھیک نہیں ملا۔رمیز راجا نے کلپ دیکھنے کے بعد مسکراتے ہوئے کہا کہ میں اس کا کیا جواب دوں آپ کو؟ کئی لوگوں کو غلط فہمی ہوتی ہے، یہ لوگ غلط فہمی کے سپر اسٹار ہیں، ان کی کامران اکمل اور شاہد آفریدی کے ساتھ بھی ہوئی تھی،

 

یہ جو برانڈ برانڈ کرتے ہیں، برانڈ بننے سے پہلے انسان بنیں، انسان بنیں گے تو برانڈ بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ کی سطح پر نیچے جانے کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارے چند سابق کھلاڑی وہ اس طرح کی باتوں سے ہمارے کرکٹ کے برانڈ کو نیچے گراتے ہیں۔سابق چیئرمین نے کہا کہ یہ ہمارے پڑوسی ملک میں کبھی نہیں ہوگا کہ سنیل گواسکر، راہول ڈریوڈ کی پتلون اتار رہے ہیں یا سچن ٹنڈولکر ، گنگولی کی پتلون اتار رہے ہیں، یہ پاکستان میں کلچر بن چکا ہے کہ جس کا جو کام ہے اسے کرنے نا دیا جائے اور خوامخواہ میں ان پر انگلیاں اٹھائی جائیں۔رمیز راجا نے کہا کہ دور رہ کر ہر کوئی تنقید کر سکتا ہے لیکن اس گند میں معاملات کو ٹھیک کرنے کوئی نہیں آتا تاہم شعیب اختر نے اسی انٹرویو میں کہا کہ میں اگر چیئرمین ہوتا تو لڑکوں کو آسٹریلیا میں آزادی دیتا کہ ساڑھے 7 کے بعد جاؤ اور کلچر میں اِن ہوجاؤ۔رمیز راجا نے اس پر ردعمل دیا اور کہا کہ پہلے چیئرمین بننے کے لیے انہیں کم از کم بی اے کرنا پڑیگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: vرمیز راجاسپورٹس ڈیسک
Previous Post

یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل، امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

Next Post

کامران اکمل کا بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا مشورہ

News Editor

News Editor

Next Post
بائیکاٹ کا مشورہ

کامران اکمل کا بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading