• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹرمپ

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے

News Editor by News Editor
اگست 28, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)ڈونلڈ ٹرمپ کے جیل جانے اوروہاں اْن کا مگ شاٹ لیے جانے کی خبرنے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے لیکن خود سابق صدر نے اثر لیے بغیر امریکا کی تاریخ بدلنے والی اس مختصرقید اور تصویر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا سوچ لیا ہے۔

پولیس کی حراست میں کھینچی گئی یہ کسی بھی امریکی صدرکی پہلی تصویرہے جسے انگش میں ‘مگ شاٹ’ کہا جاتا ہے۔یہ مگ شاٹ جمعرات کو جارجیا کے شہر شہر اٹلانٹا میں واقع خستہ حال فلٹن کاؤنٹی جیل میں 20 منٹ کی قید کے بعد عام کیا گیا، اس الزام میں کہ ٹرمپ نے ریاست میں 2020 کے انتخابات بدلنے کے لیے ایک مجرمانہ ریکٹ چلایا تھا۔جو پولیس فائل منظر عام پرآئی اس میں سابق صدرکو ‘قیدی نمبر PO1135809′ درج کیا گیا ہے جسے 13 الزامات کا سامنا ہے۔

نیلی آنکھیں اور سنہرے بالوں والے قیدی نے اپنا قد 6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر) اور وزن 215 پاؤنڈ (97.5 کلوگرام) بتایا۔اکثر منشیات فروشوں یا شرابی ڈرائیوروں سے وابست مگ شاٹ کو پہلی دفعہ کسی سابق صدر کیلئے دیکھا گیا، یہ تصویر دنیا بھر کے اخبارات میں صفحہ اول پر چھی۔ لیکن بجائے اس کے ٹرمپ اس کا کچھ اثرلیتے، انہوں نے اس سے بھی منافع کمانے کا سوچ لیا۔دو لاکھ ڈالرزدیکر ضمانت پر رہا ہونے والے ٹرمپ نے فائدہ حاصل کرنے میں کوئی وقت ضائع نہیں کیا۔ ایکس پرمگ شاٹ اور’ انتخابی مداخلت، کبھی ہتھیار نا ڈالنا’ کے ساتھ ویب سائٹ لنک شیئرکیا جو فنڈ ریزنگ پیج کی طرف لے جاتا ہے۔

ان کی انتخابی مہم کی جانب سے فنڈ ریزنگ کی اپیل کے ساتھ سبجیکٹ لائن میں لکھا گیا، بریکنگ نیوز۔۔مگ شاٹ آگیا۔8 جنوری 2021 کے بعد یہ ٹرمپ کی سابقہ ٹوئٹر اور حالیہ ایکس پر پہلی پوسٹ تھی، جب ٹوئٹر نے کیپیٹل حملے کے بعد ان کا اکاؤنٹ معطل کر دیا تھا۔ ایلون مسک کی جانب سے کمپنی کو خریدنے کے فوراً بعد گزشتہ نومبر میں ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کردیا گیا تھا، لیکن ٹرمپ اپنا ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم استعمال کررہے تھے۔

یہ پوسٹ اس وقت سامنے آئی جب ٹرمپ واپس نیو جرسی جارہے تھے۔ ایکس پرسابق امریکی صدر کے 86.6 ملین پیروکار ہیں۔ٹرمپ نے یہی پیغام ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، مجھے سچائی سے محبت ہے۔ یہ میرا گھر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بدنامٹرمپٹوئٹرڈونلڈ ٹرمپسوشلمگ شاٹ
Previous Post

داعش اور ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستورسنگین خطرہ ہیں ، اقوام متحدہ

Next Post

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاکٹر محمد مسعود

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading