• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
تارکین وطن

بحیرہ روم میں 438 تارکین وطن کو بچالیا گیا

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

طرابلس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس کی این جی او تنظیم ایس او ایس میڈیٹیرین نے بتایا ہے کہ لیبیا اور تیونس کے ساحلوں سے دور بین الاقوامی پانیوں میں پھنسے ہوئے 438 تارکین وطن کو ریسکیو کیا گیا ہے۔

اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ریسکیو شپ اوشین وائکنگ نے گزشتہ دو دنوں میں بحیرہ روم میں مصیبت زدہ تارکین کے بچاؤ میں مدد کی ہے۔

این جی او نے بتایا ہے کہ وسطی بحیرہ روم جو تارکین وطن کے لیے دنیا کی سب سے خطرناک سمندری گزرگاہ ہے وہاں سے جمعرات کو تین کشتیوں سے 23 مختلف قومیتوں کے 272 افراد کو نکالا گیا ہے۔بحیرہ روم کے فرانسیسی علاقے مارسیل کی سمندری حدود سے محفوظ مقام پر منتقل کئے جانے والے تارکین میں 32 نابالغ افراد جن میں 9 چھوٹے بچے اور 5 افراد شامل تھے۔تنظیم نے بتایا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں جمعہ کے روز متعدد کشتیوں پر مصیبت میں مبتلا مزید 166 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔تیونس اور لیمپیڈوسا کے درمیان سمندری علاقے میں کشتیوں کی تلاش اور بچاؤ کی اس مہم میں اطالوی کوسٹ گارڈز نے بھی مدد کی ہے۔شمالی افریقہ سے سمندری راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے بہت سے تارکین وطن کے لیے تیونس سے صرف 90 میل دور چھوٹا سا اطالوی جزیرہ لیمپیڈوسا پہلا پڑاؤ ہے۔

سمندر میں پھنسے 438 تارکین فی الحال جہاز پر موجود ہیں اور اطالوی حکام نے تارکین وطن کو اتارنے کے لیے اوشین وائکنگ ریسکیو شپ کو دور دراز کی بندرگاہ پر جانے کا حکم دیا تھا۔اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق رواں سال اب تک کم از کم دو ہزار سے زائد افراد وسطی بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش میں ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔

گذشتہ سال اس سمندری گزرگاہ کو عبور کرنے کی کوشش میں 1417 افراد کی ہلاکت یا گمشدگی کے اعداد وشمار سامنے آئے تھے۔جون میں مغربی بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 82 افراد کی جانیں چلی گئی تھیں جو اس علاقے میں تارکین وطن کے حوالے سے انتہائی افسوسناک واقعات میں سے ایک تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزتارکین وطن
Previous Post

ٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے

Next Post

ریپبلکنز کی جو بائیڈن پر ذلت آمیز افغان انخلا پر شدید تنقید

News Editor

News Editor

Next Post
شدید تنقید

ریپبلکنز کی جو بائیڈن پر ذلت آمیز افغان انخلا پر شدید تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading