جاوید ہاشمی

بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟،ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے، جاوید ہاشمی کا بیان

ملتان(نیوز ڈیسک )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بجلی کے میٹر کٹے ہوئے ، ہر حد تک مزاحمت کریں گے۔رات گئے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں جاوید ہاشمی نے لکھا کہ بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟ ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے !۔

اپنا تبصرہ لکھیں