• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا

بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوگئی ، ٹرمپ کارڈ بھی نہیں چلا، فیصل واوڈا

کہا تھا 25 سے 45 دن کے اندر پاکستان کیلئے مثبت خبریں ہوں گی، 50 سال میں جو نہیں ہوا وہ 50 سال کیلئے ہونے جا رہا ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 7, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوگئی ، ٹرمپ کارڈبھی نہیں چلا، ان کے لئے کچھ نظرنہیں آرہا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہا ، کہا تھا 25 سے 45 دن کے اندر پاکستان کیلئے مثبت خبریں ہوں گی، 50 سال میں جو نہیں ہوا وہ 50 سال کیلئے ہونے جا رہا ہے۔سینیٹر واوڈا کا کہناتھا کہ دنیا پاکستانی فوج کیساتھ کمفرٹ ہے، جمہوری جنازوں کیساتھ نہیں، دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، ہر ملک اپنے طور پر کام کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے اور قلع قمع کرنے کیلئے کام کر رہا ہے، دہشت گرد کو پکڑنے کا پورا کریڈٹ آرمی چیف کو دیتا ہوں، امریکا نے بھی پاکستانی فوج کی ہی تعریف کی ہے۔

عمران خان کے حوالے سے سینیٹر واوڈا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوگئی،پی ٹی آئی نےان کی سیاست ختم کیٹرمپ کارڈ بھی نہیں چلا، کہا تھا پی ٹی آئی والے سارے کمپرومائزڈ ہیں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی جان بوجھ کربانی پی ٹی آئی کوجیل میں رکھناچاہتی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ جمہوریت اور موجودہ سیاستدان میرے لیے ٹوپی ڈرامہ ہے، پی ٹی آئی،ن لیگ اوریہ جماعتیں میرےلیےاہمیت نہیں رکھتی، قائداعظم کا جو پاکستان چاہتے ہیں وہ یہ سیاسی جنازے نہیں بنا سکتے، پی ٹی آئی اورن لیگ ایک گٹھ جوڑہے، ن لیگ کی حکومت کی ضامن پی ٹی آئی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بانی پی ٹی آئیٹرمپ کارڈسیاست ختمفیصل واوڈا
Previous Post

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد

Next Post

قومیں ڈنڈے کے زور پر نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی سے ترقی کرتی ہیں، حلیم عادل شیخ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
حلیم عادل شیخ

قومیں ڈنڈے کے زور پر نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی سے ترقی کرتی ہیں، حلیم عادل شیخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading