• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو اہم ٹاسک دے دیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 4, 2025
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نیوز رپورٹر) اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی سیاسی و حکومتی قیادت میں اختلافات ہیں، عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اعظم سواتی اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے شوکت یوسفزئی سے ملاقات کے دوران انہیں دیگر قائدین سے مل کر گروپ بندی ختم کرنے کی ہدایت کی جبکہ وہ علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر میں ملاقات کیلیے راہ بھی ہموار کریں گے۔

شوکت یوسفزئی نے جنید اکبر سے ملاقات کی تصدیق کی جس میں پارٹی امور پر بات کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کیلیے سنجیدہ اقدامات کر دیے، نہیں چاہتے اختلافات سے سیاسی جدوجہد اور مستقبل کے اتحاد پر منفی اثرات پڑیں۔چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلیے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کو ٹاسک دیا ہے۔

تاہم ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کسی کو بھی نیا ٹاسک نہیں دیا، میڈیا بغیر تصدیق خبریں نشر کرنے سے گریز کرے۔بیرسٹر سیف نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں حکومتی امور، افغانستان اور دہشتگردی کے واقعات پر تبادلہ خیال ہوا، انہوں نے وزیر اعلی کے پی کو حکومتی امور اور مجھے باقی معاملات پر ہدایات دیں۔

انہوں نے واضح کیا تھا کہ عمران خان کا مقف ہے اپنی رہائی اور ذاتی فائدے کیلیے کسی سے بات نہیں کریں گے، ملکی معاشی ترقی اور سیاسی استحکام بانی پی ٹی آئی کیلیے سب سے مقدم ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کیلیے پی ٹی آئی کو تسلیم کرنا ہوگا اور دیوار سے لگانے کی کوشش بند کرنا ہوگی، پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے اور اسے تسلیم کرنا ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اڈیالہ جیلاہم ٹاسکبانی پی ٹی آئیتحریک انصافعلی امین گنڈاپورعمران خانوزیر اعلی
Previous Post

غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری

Next Post

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
محکمہ سکول ایجوکیشن

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading